Khan lala react
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan lala react, Digital creator, Swabi.
30/05/2026
😁😁سور حقیقت
29/05/2026
چنگڑئیی حو بہ تری لہ حہ یی آئ ستاسو کوانہ کی لرگے اومنڈم 😁 پہ دی ھم تاسو پہ زرگونو روپئیی نولیی
27/05/2026
کم رزیل توب کم کمصل توب کم بے غیرتوب دے چی د پحتون نہ پاتی شوئ دے افسوس دہ وس دی جاہل تہ وگورہ لرے یی پہ زان اچولے او گڈیگی صرف او صرف د ویوز دپارہ
26/05/2026
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ٹرمپ کو خوش کرنے میں مصروف ہے اور ملک کے یہ حالات ہیں ہر طرف عوام کو نقصان پہنچ رہا ہے ہر جگہ بے گناہ شہری شہید کیئے جا رہے ہیں 😔
25/05/2026
حدارا اپنے احتلافات کو ایک سائیڈ پر رکھ کر اپنے ملک کے لیے ایک ہو جائیں ورنہ سب کچھ برباد کیا جا رہا ہے
25/05/2026
یہ ہے پاکستان اور ان میں رہنے والے کھوتے جو بھی پاکستان کو اسلام کا قلعہ کہتا ہے یا سمجھتا ہے وہ اسلام سے غداری کرتا ہے کونسا بے غیرتی کونسا ظلم کونسا نا انصافی نہیں جو پاکستان میں نہیں ہو رہا ہے
د پخی ڈاکوانو مونگ کی غدار راننباسلی دی پحتون یی پہ فرقو اور پارٹو کی تقسیم کڑی دے پحتون یی پہ یو بل رانحلولی دے چی تر سو پوری دہ پارٹیانی او فرقی یی نو پہ واللہ کہ پحتون یا پاکستانی یو شی
شکر الحمداللہ پحتونوں نے بچی کو بازیاب کرایا ہے اب یہ دشمنی کھبی بھی ہم نہیں بھول گے بس وقت کا انتظار کریں
22/05/2026
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچی پر تشدد کیا گیا ہے چاہے ان کو اپنی ماں نے بھیچا ہے یا انہوں نے اغواء کیا ہے لیکن یہ پحتونوں کی عزت کا سوال ہے کہ اگر یہ بچی بازیاب نہ ہو سکی تو آج کے بعد نہ تو میں اس وطن سے محبت کرونگا اور نہ کھبی بھی پحتون ہونے پر فخر کرونگا 😑😑
21/05/2026
مجھے اور کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں لیکن آتنا ضرور کہونگا کہ اے پحتونوں تمہارے نااتفاقی کی سزا یہ بے گناہ معصوم بھگت رہے ہیں حدا کے لیے ایک ہو جاؤ یہ پارٹیاں فرقہ پرستیاں ایک سائیڈ پر پھینک کر ایک ہو جاؤ یہ پہلا یا آخری واقعی نہیں اگر آج تم ایک نہ ہوئے تو یاد رکھنا کل آیسے واقعات تمہارے گھروں میں بھی آ سکتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.