JUI Kabal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Kabal, Political organisation, Village Sirsinai Tehsil Kabal district Swat, .
16/08/2023
16/08/2023
16/08/2023
سابق وزیر اعلی خیبرپختونخواہ اور خیبر پختونخواہ اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف اکرم خان درانی کی بیماری سے متعلق چلنے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔
اکرم خان درانی بلکل صحتیاب اور تندرست ہیں عوام ایسی خبروں پر کان نا دھریں کسی کی صحت سے متعلق ایسی منفی خبریں چلانے والوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت دے۔