Hanan Digital Lab

Hanan Digital Lab

Share

Stationary, Print, Photostate, Composing, Scanning, Mailing, Online Admissions & more

29/04/2026

دہم سے فارغ طلباء وطالبات کیلئے سوات ایگل ماڈل سکول اینڈ کالج برہ درشخیلہ میں سکالر شپ کیلئے ٹیسٹ اور فری کوچنگ کلاسز کا باقاعدہ اغاز ۔ اج ہی رابطہ کریں شکریہ

21/03/2026

ہمارے جانب سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عیدِ کی پر خلوص مبارکباد.۔۔۔.اللّٰہ تعالٰی ایسی خوشیاں بار بار آپ کی زندگی میں لاےُ آپکو اور گھر والوں کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے.
آمین

Photos from Hanan Digital Lab's post 18/02/2026

ماہ رمضان مبارک اوقات سحری و افطاری برائے سوات و برسوات

11/12/2025

کیا آپ شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانا چاہتے ہیں؟

مطلوبہ پتہ کے لئے اپنے، والدین یا شریک حیات کے نام پر بجلی، گیس، پانی کے بل، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، جائیداد کے کاغذات/ سوسائٹی کے الاٹمنٹ لیٹر یا تصدیق شدہ کرایہ نامہ میں سے کسی ایک کا ثبوت فراہم کریں۔
مطلوبہ دستاویزات کے ہمراہ قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں یا
پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے درخواست جمع کرائیں

10/12/2025

السلام علیکم دلتہ بہ تاسو تا پہ ارزان نرخ کی ہر قسم داخلہ، دا جابس داخلہ، ایف ار سی (FRC)، سی ار سی(CRC) (Form B)، پولیس کلیئرنس سرٹیفیکیٹ، کمپوزنگ، پرنٹ، پوٹوسٹیٹ، سکیننگ، ایچ ای سی (HEC)، موفا او AIOU داخلہ دا بازار نامیلاویگی۔ پتہ یادہ لارئی حنان ڈیجیٹل لیب اینڈ فوٹوسٹیٹ نزد ایچ بی ایل (HBL) بینک کوذ سٹاپ برہ درشخیلہ سوات

09/11/2025
03/11/2025

🎉 𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥𝐬 𝟑.𝟎 𝐁𝐚𝐭𝐜𝐡-𝟎𝟐 𝐚𝐫𝐞 𝐍𝐎𝐖 𝐎𝐏𝐄𝐍! 🚀
Ready to boost your digital career 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐍𝐄𝐖 𝐚𝐧𝐝 𝐔𝐏𝐃𝐀𝐓𝐄𝐃 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬?

This batch brings exciting learning opportunities for everyone! 💡

🌟 𝐖𝐡𝐚𝐭’𝐬 𝐍𝐞𝐰 𝐢𝐧 𝐁𝐚𝐭𝐜𝐡-𝟎𝟐:

🆕 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐮𝐩 𝐒𝐭𝐫𝐚𝐭𝐞𝐠𝐢𝐞𝐬 & 𝐄𝐧𝐭𝐫𝐞𝐩𝐫𝐞𝐧𝐞𝐮𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 — Brand new course, launching for the first time!

🎬 𝐂𝐫𝐞𝐚𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐢𝐧𝐠 — Completely re-recorded for a fresh learning experience

📊 𝐃𝐚𝐭𝐚 𝐀𝐧𝐚𝐥𝐲𝐭𝐢𝐜𝐬 & 𝐁𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐥𝐥𝐢𝐠𝐞𝐧𝐜𝐞 — Updated with the latest tools & insights

💻 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐭𝐞𝐫𝐚𝐜𝐲 — Re-recorded with new, easy-to-follow lessons

✅ 300,000 FREE seats available
✅ Learn high-demand digital skills
✅ Start freelancing & earn online

📅 Enroll Now: https://www.digiskills.pk/Register.aspx
(Seats are limited & filled on a first-come, first-served basis!)

How to Apply for New POC | NADRA Pakistan Origin Card | POC Card Apply Online 03/11/2025

How to Apply for New POC | NADRA Pakistan Origin Card | POC Card Apply Online This video explains the complete NADRA POC application process, including eligibility criteria, required documents, and online submission through the Pak-Ide...

23/10/2025

ب فارم | بچے کا حق، والدین کا فرض

نادرا آرڈیننس 2000، سیکشن (1)9 کے تحت ہر بچے کا ب فارم بنوانا لازم ہے۔
والدین/ سرپرست پہلے متعلقہ یونین کونسل میں پیدائش کا اندراج کرائیں اور کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفکیٹ بنوائیں
ب فارم بنوانے کے لئے نادرا دفتر تشریف لائیں یا پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے ب فارم بنوائیں

یاد رکھیں
ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں نادرا قوانین کے تحت قید یا جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Bara Drush Khela Matta
Swat
19050