Swat.com

Swat.com

Share

Hotel service

Photos from Swat.com's post 27/07/2025

سوات: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا۔

الاظہر انسٹیٹیوٹ کی طالبہ کشمالہ حبیب نے 1177 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

کیڈٹ کالج کے ازلان علی شاہ نے 1175 نمبروں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

جبکہ کیڈٹ کالج کے ہی امیر زیب نے 1172 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

23/12/2023

سید میاں شیر علی نے پی کے 5 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائی اس موقع پر سید محمد ایاز،سید علاؤالدین سابق تحصیل کونسلر میاں سید اور ارشد علی منگلور موجود تھے،میاں شیر علی کا تعلق سوات کے سیاحتی علاقہ یونین کونسل کشورہ سے ہے اور عرصہ دراز سے علاقے کی خدمت میں مصروف عمل ہیں

Photos from Swat.com's post 03/04/2023

دوست نے دوست کو گولی مار کر لاش دریا میں پھینک دیا تھا
آج چار دن بعد دریائے سوات سے لاش بر آمد کرلیا گیا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Swat
19200