Khani Collections
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khani Collections, Women's clothes shop, Mingora, Swat.
Assalamualaikum girls humain aik jawab chahye.... Kiya kahe b Kise b jaga per mehnat k bagher instant pay mil skthe hai...?
Ager aese koi job hai to lemme know please.... Mujy b krne hai
30/05/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 MrsImran Hunani, Fatima Noor, Eman Fiza, Nigarish Jinnah, Mahh Jabeen
30/05/2026
Big thanks to Areej Mughal, Rani Moen, Nigarish Jinnah, Rehana Hafeez, Abeeha Abeeha
for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
29/05/2026
🌸✨ خانی کلیکشنز میگا انگیجمنٹ ایکٹیویٹی ✨🌸
🎉 فالوورز بھی بڑھائیں اور خوبصورت سرپرائز بھ جیتیں 🎁💖
📌 ایکٹیویٹی میں حصہ لینے کے لیے:
✅ اس پوسٹ کو لائک کریں
✅ 5 فرینڈز کو مینشن کریں اور فرینڈز کو پیچ پر انوائیٹ کریں 👭
✅ اپنی اسٹوری اور وال پر شیئر کریں 📲
✅ “Done” کمنٹ کریں ✔️
✅ پیج کو فالو کرنا لازمی ہے 💯
🎁 ونر کو ملے گا:
✨ سپیشل سرپرائز گفٹ
✨ پیج پر فیچر ہونے کا موقع
✨ سپیشل سپورٹ اور شاؤٹ آؤٹ 💖
⏰ ونر کا اعلان لکی ڈرا کے ذریعے کیا جائے گا۔
😍 جتنا زیادہ آپ ایکٹو رہیں گے اتنے زیادہ جیتنے کے چانسز ہوں گے۔
💞 آئیے خانی کلیکشنز فیملی کا حصہ بنیں اور مزے کے ساتھ گفٹس بھی جیتیں 💞
29/05/2026
🌙✨ عید کے تیسرے دن کی خوشیاں، محبتیں اور دعائیں آپ سب کے نام 💖
اللہ پاک آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو ہمیشہ خوشیوں سے بھر دے۔ 🤍🌸
Khani Collections کی طرف سے
آپ سب کو عید کے تیسرے دن کی دلی مبارکباد 🌙✨
28/05/2026
✨ عید کے دوسرے دن کی خوشیاں آپ سب کے نام 🌙💖
اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
🌸 Khani Collections کی طرف سے آپ سب کو دلی عید مبارک 🌸
27/05/2026
Be ready for next activity 🥰🥰
Follow like comment and share✅
27/05/2026
✨🐑 عید الاضحیٰ مبارک 🐑✨
قربانی صرف جانور کی نہیں ہوتی…
کبھی اپنی خواہشوں کی،
کبھی اپنے غرور کی،
اور کبھی اپنے دل کی بھی دینی پڑتی ہے 🤍
“Khani Collections” کی طرف سے
آپ سب کو محبتوں، دعاؤں، خوشیوں اور برکتوں بھری عید مبارک 🌙✨
اللہ پاک آپ کی ہر دعا قبول فرمائے،
گھر کو سکون دے،
رزق میں برکت عطا فرمائے
اور ہر غم کو خوشی میں بدل دے 🤲🏻❤️
چائے ☕
بریانی 🍽️
فیملی ❤️
اور ایک پیارا سا شیپ 🐑
= پرفیکٹ عید فیلنگ 🥹✨
دعاؤں میں یاد رکھیے گا 🤍
26/05/2026
Sab kaha ho .... Idher aao .... Eidi nahe chahye Kiya🫣
26/05/2026
Lo g ho gaya Trend Follow ab bataye aese he hai na hum🙊🙊Baqi sb k kher but I'm scared from cat ye chat gpt ne Kiya kr diya😒🫣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Swat