Ishaq Commando Fitness Instructor
Official Page of Ishaq Khan | Fitness Training & Workout Motivation | Healthy Lifestyle Coach | Based in Pakistan
27/05/2026
Eid Mubarak to All Muslims
06/05/2026
04/05/2026
🔥 مبارک ہو 🔥
میں اپنے پیارے بھائی اور اس کے تمام دوستوں کو ایلیٹ کمان کورس کامیابی سے مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں 💪
یہ کامیابی آپ کی محنت، حوصلے اور جذبے کا نتیجہ ہے 👑
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے 🤲
آمین۔
01/05/2026
"چیف انور الحق اور کیفایت اُستاد — دونوں اعلیٰ اخلاق اور بہترین کردار کے مالک ہیں۔
اللہ پاک دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابیوں سے نوازے۔ 🤲
اگر پورے خیبر پختونخوا میں نظر دوڑائی جائے تو انور الحق جیسے باوقار اور بااخلاق انسان پولیس فورس میں کم ہی ملتے ہیں۔
کیفایت اللہ میرا نہایت قریبی اور مخلص دوست ہے۔ پولیس ٹریننگ اسکول سوات میں ہم نے دو سال اکٹھے گزارے — الحمدللہ آج بھی ہماری دوستی پہلے کی طرح قائم ہے، اور روزانہ رابطہ رہتا ہے۔
اللہ پاک دونوں کو مزید ترقی، عزت اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤍"
30/04/2026
مال دیکھ کر کھڑے ہونے والو!
کبھی حال دیکھ کر بھی کسی کو بٹھا لیا کرو 💔
غریب کی عزت کرو گے تو
اللہ تمہیں عزت دے گا
غریب کی دعا لے لو گے تو
زندگی بن جائے گی ✨
Ameen likh kar share zaroor karen 🤲
29/04/2026
"یہ ہے شرافت علی — ایک ایسا نام جو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔
ATS Basic 69 میں اپنی شاندار فائرنگ سے بہترین کارکردگی دکھا کر سب کو حیران کر دیا۔
لمبے قد کا یہ نوجوان نہ صرف باصلاحیت ہے بلکہ محنت، ہمت اور لگن کی زندہ مثال بھی ہے۔
یہ تائیکوانڈو کا بہترین کھلاڑی ہے، جس نے اپنے فن اور مہارت سے ہمیشہ سب کو متاثر کیا ہے۔
اس کی کامیابی اس کی مضبوط، باوقار اور محنتی شخصیت کی واضح دلیل ہے۔"
29/04/2026
✨ ٹیلنٹ کو سراہنے کی ایک چھوٹی سی کوشش ✨
اوپر دیر سے تعلق رکھنے والا ساجد دانش 💙
ماشاءاللہ ایک باصلاحیت، محنتی اور بااخلاق نوجوان ہے۔
ایسے نوجوان اپنے علاقے کا نام روشن کرتے ہیں 👑
اللہ پاک اسے مزید کامیابیاں اور ترقی عطا فرمائے 🤲
📸 اس کی خوبصورت تصویر آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
آپ سب بھی اس کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کریں ❤️
29/04/2026
🚨🔥 آج کی Viral پوسٹ — Ibrar Khan کے نام 🔥🚨
Police Force میں بہت سے لوگوں سے ملا ہوں،
لیکن دل سے کہتا ہوں ❤️ Ibrar Khan جیسا مخلص اور پیارا انسان بہت کم دیکھا ہے 🤍
یہ صرف پوسٹ نہیں… ایک محبت اور عزت کا ٹیسٹ ہے 👇
👉 اگر آپ Ibrar Khan کو جانتے ہیں تو:
❤️ Like کریں
💬 Comment میں اپنے الفاظ میں پیار کا اظہار کریں
🙏 ایک دعا ضرور دیں
⚡ آج دیکھتے ہیں کتنے لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہیں!
🔥 Dir والو! کہاں ہو؟ اپنی حاضری لگاؤ اور سپورٹ دکھاؤ! 🔥
Target: 300+ Comments 💯
چلو اپنی محبت ثابت کرو! 🚀
28/04/2026
**"🏆 مبارک ہو! 🏆
Malak Farman Zada نے مقابلہ جیت لیا ہے 💪🔥
سب سے زیادہ Likes 👍 اور Comments 💬 لے کر Winner بن گئے ہیں 👑
تمام سپورٹ کرنے والوں کا دل سے شکریہ ❤️
ایسے ہی پیار اور سپورٹ جاری رکھیں!"**
Babbar sher
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Swat