Khalid Views
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khalid Views, News & Media Website, Khyber Pakhtunkhwa, Swat.
31/03/2026
پاکستان صرف پنجاب ہے
سمجھ سے بالاتر،
ایک ہی ملک میں ایک ہی چھتری کے نیچے دو مختلف نظام،
پورے پاکستان میں پانچ سو روپے کی قیمت پر دس اور پندرہ GB والے پیکیجز جو ملتے ہے وہی پیکیجز پنجاب میں اُسی قیمت پر پینتیس اور پچیس GB ملتے ہیں۔
Zong
عید پر ایڈوانس تنخواہ خرچ کرنئ کے بعد سرکاری ملازمین کے موجودہ حالات
26/03/2026
عیدالفطر کے 3 دنوں میں 2 لاکھ 62 ہزار سے زائد ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے خیبر پختونخوا کے خوبصورت وادیوں، سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔
26/03/2026
آگے شئیر کریں۔
Airsial Iftari
14/03/2026
سابق سپیکر اسد قیصر نے مانچسٹر انگلینڈ میں فلیٹوں کے بعد اپنا پیزا برانڈ متعارف کرادیا ہے جس کی پانچ برانچ کھول دی گئیں۔ جبکہ مزید برانچ جلد کھولی جائیں گی۔یہ اطلاعات بھی ہیں کہ کارخانو مارکیٹ میں ایک صراف کے ذریعے اس کے برادر نسبتی عامر کو مسلسل پیسہ بھیجا جارہا ہے۔ طارق آفاق
کونسلران ورتہ رامینشن کئ۔۔۔
14/03/2026
متحدہ عرب امارات سے اس*رائی*لی شہریوں کا انخلاء مکمل ہو گیا ہے، جس کے تحت دو خصوصی فلائٹس پر تقریباً 600 اس*رائی*لی تل ابیب پہنچائے گئے۔
اسرائی*لی میڈیا کے مطابق یہ خصوصی پروازیں مکمل طور پر مفت تھیں اور تمام اخراجات اماراتی حکومت نے برداشت کیے۔
اس*رائی*ل نے اپنے شہریوں کی با حفاظت واپسی پر متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا، اور اس*رائی*لی وزارت خارجہ نے کہا کہ مشکل وقت میں امارات اور اس*رائی*ل کی دوستی مضبوط ثابت ہوئی۔
یہ اقدام دونوں ممالک کے تعلقات اور باہمی تعاون کی مضبوطی کو اجاگر کرتا ہے۔
Disclaimer:
This report is based on statements from Israeli media and official sources. The details regarding the evacuation flights, the number of citizens, and expenses covered by the UAE have not been independently verified.
14/03/2026
📢 اہم اطلاع برائے اہلیان سوات
جس کو میسیج نہیں آیا
وہ وزیرِ اعلیٰ رمضان پیکج 12,500 روپے کی اہلیت چیک کرنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کرے:
https://dcswat.blogspot.com/2026/03/swat-ramzan-package-2026.html
روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیساتھ دل رلانے والی آذان
07/03/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Culinary Team
Attire
Website
Address
Swat