TNN Digital

TNN Digital

Share

پاکستان کا نمبر 1نیوز چینل

Photos from TNN Digital's post 28/09/2025

حاصل پور:ہیڈ اسلام کے قریب کار اور بس میں خوفناک تصادم

حاصل پور: تصادم کے نتیجہ میں کار سوار چھ افراد جانبحق ریسکیو ذرائع

حاصل پور: بس ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی

حاصل پور :کار وہاڑی سے حاصلپور کی طرف جبکہ بس وہاڑی کی طرف جارہی تھی

حاصل پور: حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

ہاڑی ریسکیو 1122کی طرف سے بس کی باڈی کاٹ کر لاشیں نکالی جارہی ہیں

جاں بحق افراد کا تعلق فیصل آباد سے بتایا جا رہا ہے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Talagang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

City
Talagang
48100