Entertainment
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Entertainment, Chakwal, Talagang.
11/05/2021
احساس کی آخری حد ختم ہو چکی 🙏😢
اسماعیل محمد ہادی ایک غریب اور بےگھر انسان جو روزانہ گلی میں پھرنے والے بھوکے آوارہ کتوں کو کھانا کھلاتے تھے کل رات جب وہ گلی کے کنارے پہ لگے اپنے بستر پہ سوئے تو اگلی صبح کا سورج دیکھنے کے لیے نہ اٹھ سکے . جبکہ کتے اپنے محسن کے اچانکبچھڑنے پہ اسکی لاش پہ حسرت و یاس کی تصویر بنے لپٹے نظر آ رہے ہیں اس لیے تو کہتے ہیں بد نسلے سجن نالوں کتا نسل دا پال لو چنگا ہوندا 😞
اتنی محبت
Jojo Razzi
16/02/2021
ننھے بچوں کے سوالات سے ڈر جاتا ہوں !
جیب خالی ہو تو میں دیر سے گھر جاتا ہوں.💔😥
ِ_غم
12/02/2021
گونگا باپ بھیک مانگنے کی بجائے ریڑھی کھینچتا ھے اور بیٹی بھاؤ تاؤ کرکے سودا بیچتی ھے۔
میری طرف سے دل والا لائک ❤️❤️❤️❤️
Khudra asy logon ke help kia krain bajyaa k fzool kamo ma paisy ziaaa krian JazakAllah shaukriya ❤️ pOst axhi lagaa tu share zaror krin
31/01/2021
18/01/2021
اماں کہتی تھیں لڑکیاں شیشہ ہوتی ہیں، اور محبت انکی کمزوری، ان سے نہیں کھیلتے، یہ قتلِ عمد ہے میرے نزدیک شیشے کو معمولی سی بھاپ بھی چھُو جائے تو دھندلا جاتا ہے، جو ہمارا “صرف” ہوتا ہے انکا “بس” ہوتا ہے....🙃
💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Talagang
0332