Talash Such News

Talash Such News

Share

یہ پیج میں نے پاکستان اور خاص کر اپی علاقے تالاش
کے ہر خبر سے باخبر رہنی کیلئے بنایا ہے

13/12/2022

شمشی خان کس میں پاگل کتے نے کئے بندوں اور ساتھ میں دوسرے کتو کو بھی کاٹ لیا۔
اب پاگل کتے علاقے ڈھیری اور زیارت کے طرف بھاگ گئے ہیں۔
تمام دوستوں سے گزارش ہیں کہ احتیاط کیجئے۔۔
اور ساتھ میں ضلعی انظامیہ سے بھی گزارش کی جاتی ہیں کہ تمام بازاروں میں بے شمار پالتو کتے موجود ہیں اس کے روک تھام کیلئے کوئی اقدامات کرے۔۔۔

12/12/2022

تربیتی اصلاحی درس بموضوع اتحاد امت بروز بدھ بعد از نماز مغرب 14 دسمبر بمقام کلپانی مسجد تالاش
مدرسہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ

Photos from Talash Such News's post 11/12/2022

دیر چترال شاہراہ، تالاش کے مقام پر انڈر گراونڈ واٹر سپلائی سیکم میں لیک پڑ گیا ہے جس سے نئے سڑک کو بہت نقصان پہنچا ہے اور مزید خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ اگر بروقت اقدامات نہیں اٹھائیں گئے تو بہت جلد یہ کھڈوں میں تبدیل ہو کر عوام کے ٹیکسوں کا لگایا ہوا پیسہ اور وقت ضائع ہو جائیگا۔
شیئر کرکے ذمہ داران تک پہنچانے میں مدد کریں۔

Photos from Talash Such News's post 10/12/2022

دیر لوئر تالاش میں ہر جمعرات کو ایک میلہ سجتا ہے جو تقریبا" ہر لحاظ سے علاقے کی بہتر مفاد میں ہے لیکن یہاں آپ کی توجہ ایک اہم مسئلے کیطرف مبذول کرانا چاہتا ہو، اور وہ یہ کہ جب میلہ ختم ہو جاتا ہے تو یہاں اس دن کی گند کا ڈھیر (شاپر وغیرہ) باقی رہتا ہے جو بعد میں بکھر کر سارے بازار میں گند پھیلانے کا ذریعہ بن جاتے ہیں۔
سب سے پہلے تمام سٹالرز کو چاہیئے کہ وہ اپنے ساتھ ایک خالی بوری لاکر اس میں سارے غیر استعمال شدہ شاپرز/مواد رکھ کر کسی اور جہگہ تلف کریں، دوسرا یہ کہ یہاں کی منتظمین/مالکان اس بارے میں ایک شعوری مہم چلائیں اور تیسرا یہ کہ ضلعی انتظامیہ ان سٹالرز کو متنبہہ کرکے اپنے ذمے کا فرض نبھائے۔۔۔ اور سب سے اہم عوام اس بارے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ مستقبل میں ہم تالاش کو صاف اور ایک ماڈل شہر پائیں۔

09/12/2022

تالاش ڈھیری: ، ، اور کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی وفات پا چکی ہے جسکی نماز جنازہ آج بروز جمعہ بوقت 4:30 بجے ڈھیری کے قبرستان میں ادا کی جائی گی۔
اللہ تعالی ا جنت الفردوس میں اعلی آ مقام عطا فرمائے۔۔

07/12/2022

اعلان نماز جنازہ
تالاش احمد گلئ ، ، #نصیب #تاج کا والد محترم جبکہ اور #عالمزیب کا چچا #عاشق بابا بقضائے الہی وفات پا چکا ہے جس کا نماز جنازہ آج بروز بدھ 4:30 بجے آحمد گلئ (لویہ شاہ )کے قبرستان میں ادا کی جائی گی۔۔
اللہ تعالی ا مرحوم بابا کو جنت الفردوس میں اعلی آ مقام عطا فرمائے۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Talash?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Talash
TALASH