POSSIBLE.Skin
Be the Advocate of your own Skin .
Contact on whatsapp
03006782013
Charges:
1000 rupiya
120 rupiya Delivery charges.
quantity:200ml
Delivered all over Pakistan.
Wear your sunblock every single Day.
کبھی بھی پمپلز کے ساتھ اس طرح کا عمل نہ کیا جاۓ۔ناں ہی ہاتھ سے اس کو توڑنے کی کوشش کی جاۓ۔اس سے سو فیصد ممکن ہے کہ نشان رہ جاۓ۔
یہاں جو طریقہ دکھایا گیا ہے اسے ویکیوم سکشننگ کہتے ہیں۔ کبھی بھی ایکٹو ایکنی پر اس طرح سے استعمال نہیں کیا جاتا۔ یہ پروفشنل ایسٹیتھیشن یا ڈرما کے ڈاکٹر جلد سے ڈرٹ،آئل ریموو کرنے،اور بلڈ سرکولیشن کو بڑھانے کیلیۓ خاص وجوہات میں اس کو استعمال کرتے ہیں۔ جس انداز سے ویڈیو میں اس کو استعمال کیا گیا ہے اس سے ممکنہ طور پر چہرے پر نشان رہ سکتا ہے۔کیونکہ اتنے پریشر پر سکشن سے بلڈ ویسلز ڈیمج ہوجاتی ہیں۔ اور حصہ نیلا نظر آۓ گا۔
❓بہت سارے لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ دن میں چہرہ کتنی بار دھونا چاہیۓ۔ آئلی جلد والے افراد دن میں کتنی بار دھوئیں اور نارمل یا ڈرائی سکن والے کتنی بار دھوئیں۔
✔️ تو انٹرنیشنل گائیڈلائنز کے مطابق چہرہ ایک بار ہی دھونا چاہیۓ۔ صرف رات کو بیڈ پر جانے سے پہلے۔ دن بھر کی گرد،آئل،سن بلاک کے اجزاء،میک اپ،کو اتار کر سونا چاہیۓ۔اور آپ کوئی بھی اینٹی ایجنگ،اینٹی ایکنی ادویات یا پراڈکٹس استعمال کر رہے ہیں ان کو چہرہ دھونے اور موائسچرائزر لگانے کے بعد اپلائی کرنا چاہیۓ۔
❎صبح جب اٹھیں تو کسی بھی صابن،سوپ،کلینزر سے چہرہ دھونے کی بلکل ضرورت نہیں ہے۔
✅صرف پلین پانی سے چہرہ دھوئیں۔ وہ بھی صرف خود کو تازہ دم کرنے کیلیۓ۔
✅اور حسب معمول دن کو اپلائی کرنے والی ادویات یا پراڈکٹس جیسا کہ موائسچرائزر اور سن بلاک وغیرہ یا کوئی میک اپ بھی اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
مزید کسی بھی قسم کے سوالات کیلیۓ آپ ہمیں انباکس بھی کر سکتے ہیں۔شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 06:00 - 22:30 |
| Tuesday | 06:00 - 22:30 |
| Wednesday | 06:00 - 22:30 |
| Thursday | 06:00 - 22:30 |
| Friday | 06:00 - 22:30 |
| Saturday | 06:00 - 22:30 |
| Sunday | 06:00 - 22:31 |