Topi Press

Topi Press

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Topi Press, Media/News Company, Topi.

Photos from Topi Press's post 01/06/2026

🚨 ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی ڈاکٹر یمین ثناء نے مین ٹوپی بازار میں کھلے مین ہولز کے مقامات کا دورہ کیا۔
🛠️ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ عوامی تحفظ کو یقینی بنانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

01/06/2026

🚨 مینئی چوک میں فائ**رنگ، 3 افراد زخمی
ذرائع کے مطابق تینوں افراد کا تعلق باجا سے ہے۔
🚑 اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 صوابی کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخم**یوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹوپی ہسپتال منتقل کر دیا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Topi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Topi