The Reflective Soul
A journey through thoughts, emotions, and the unseen meanings of life.
16/11/2025
"تمھارے پاس ایک ایسا کمرہ، یا دن میں کوئی مخصوص وقت ہونا چاہیے جہاں تمھیں یہ خبر نہ ہو کہ آج صبح اخبار میں کیا چھپا تھا، تمھیں یہ یاد نہ رہے کہ تمھارے دوست کون ہیں، تم کس کے مقروض ہو، یا کون تمہارا مقروض ہے۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں تم صرف وہ محسوس کر سکو جو تم ہو — اور جو تم بن سکتے ہو۔ یہی تخلیقی جنم گاہ ہے۔ شروع میں شاید وہاں کچھ نہ ہو، کچھ محسوس نہ ہو۔ لیکن اگر تم نے اس جگہ کو مقدس جان کر اس کا استعمال جاری رکھا، تو بالآخر کچھ نہ کچھ ضرور جنم لے گا۔"
— جوزف کیمبل
Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Karachi
75760
75760