Addy Roy
24/7
02/12/2024
السلام علیکم تمام سیاسی ورکر کو میرا سلام ۔
30نومبر تمام پاکستانیوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا
57 واں یوم تاسیس مبارک ہو ۔
عزیز خان اچکزی کے قیادت میں یہ قافلہ جلسے کے لیے رواں دواں ہیں ۔
یہ پاکستان یہ پٹرول یہ بلاول