BOLD Properties
Bold Properties Karachi is a real estate agency based in Karachi, Pakistan.
02/10/2024
Once Again
Ready to shake up Raeal Estate Industry
Stay Tuned with Us
Contact
Hafiz Omair Ahmed Siddiqui
0345-2978893 0300-2829280
BOLD Properties
Bold Properties
Boldtravelservices
کے ڈی اے تین ارب کی 2 بڑی ترقیاتی اسکیمیں بلدیہ کراچی سے لینے میں کامیاب
آج کا اخباراہم خبریں04 جون ، 2024
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ڈی اے تین ارب سے زائد لاگت کی 2 بڑی ترقیاتی اسکیمیں بلدیہ عظمی کراچی سے لینے میں کامیاب،فیڈرل پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کی دو فلائی اوورز کی اسکیموں کو کے ایم سی کے حوالے کیا جانا تھا جس کیلئے بلدیہ عظمی کراچی نے پی سی ون سمیت دیگر پیپر ورک مکمل کررکھا تھا تاہم اب میونسپل کمشنر کے ایم سی نے اسکیموں سے دستبرداری کا لیٹر جاری کردیا،فور کے چورنگی فلائی اوور اور پاور ہاؤس چورنگی فلائی اوور کی تعمیر اب کے ڈی اے کرے گی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ فلائی اوورز کی تعمیر کا تخمینہ 3ارب 15 کروڑ روپے لگایا گیا ہے جس کیلئے بلدیہ عظمی کراچی کی جانب سے اس کی پی سی ون سمیت دیگر پیپر ورک پر کئی ماہ سے کام جاری تھا تاہم دوسری طرف کے ڈی اے نے بھی اس کا پی سی ون جمع کرادیا اور مبینہ طور پر اثرورورسوخ سے مذکورہ 3ارب 15کروڑ لاگت کی دونوں اسکیموں کو اپنے نام کرالیا ہے اور اس حوالے سے بلدیہ عظمی کراچی کے میونسپل کمشنر افضل زیدی نے ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کو لکھے گئے اپنے خط میں کہا ہے کہ کے ایم سی کو مذکورہ فلائی اوورز کے ڈی اے کی جانب سے تعمیر کئے جانے پر کوئی اعتراض نہیں ہےواضح رہے کہ بلدیہ عظمی کراچی سے میگا پروجیکٹ بھی چند روز قبل واپس لیکر لوکل گورنمنٹ بھیج دیئے گئے تھے موجودہ صورتحال پر سینئر بلدیاتی افسران کا کہنا ہے کہ لوکل گورنمنٹ میگا پروجیکٹ کے بعد وفاقی بجٹ کے منصوبے بھی کے ایم سی سے واپس لے لئے گئے ہیںاوران بڑے منصوبوں کی تعمیر اب کے ایم سی کے بجائے کے ڈی اے کے انجینئرز کے حوالے کی گئی ہے۔
نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ‘ ریکارڈ قبضے میں لیکر دفتر سیل
اسلام آباد، راولپنڈی ( نمائیدہ جنگ ) نیب راولپنڈی کی 16 رکنی ٹیم کا ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے کر دفتر سیل کر دیا۔ نیب راولپنڈی کی ٹیم نے پولیس اور ایلیٹ فورس کی ٹیموں کے ہمراہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفتر واقعہ فیز 2 میں چھاپہ مارا۔ پولیس نے پہلے ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفتر کو گھیرے میں لیا جس کے بعد نیب ٹیم کے اہلکار دفتر میں داخل ہوگئے۔ نیب ٹیم نے دفتر میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے عملے سے بھی پوچھ گچھ کی اور فائلیں اور ریکارڈ میز پر رکھ کر چیک کرنا شروع کر دیا۔ نیب اور پولیس کی جانب سے بحریہ ٹاون راولپنڈی کے دفتر پر مارے جانے والے چھاپے پر ملک ریاض کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایک بیان میں ملک ریاض نے کہا کہ "ملک ریاض وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا۔ ۔جو چاہے مجھ پر ظلم کرو"۔ ذرائع کے مطابق ہاؤسنگ سوسائٹی کے ملازمین نے نیب ٹیم کو بتایا کہ ہمارے پاس صرف پلاٹس کی فائلیں اور گھروں کا ریکارڈ ہے۔ نیب ٹیم نے ریکارڈ قبضے میں لے کر دفتر سیل کر دیا۔
29/05/2024
Contact the business
Telephone
Website
Opening Hours
| Monday | 11:00 - 20:00 |
| Tuesday | 11:00 - 20:00 |
| Wednesday | 11:00 - 20:00 |
| Thursday | 11:00 - 20:00 |
| Saturday | 11:00 - 20:00 |
| Sunday | 09:00 - 19:00 |