USTA

USTA

Share

🌺🌹💕__خوش آمدید__🌹💞🌺

The First Website in History is Launched Only in the NAME of USTA MUHAMMAD City.

28/08/2025

شکر الحمد اللہ

اختتام پزیر میلا پردیسی سید مقبول شاہ جیلانی

اکتیس واں سالانہ عرس مبارک 2025

#ماشاءاللــّٰـــــه

عرس مبارک 2025 اختتام پذیر خیر سے
#سید #بادشاہ

پردیسی سید مقبول شاہ جیلانی
بکریوں والے پیر کا میلا مبارک



#2025春夏新款

23/08/2025

گزشتہ سے گزشتہ کچھ سال پہلے عرس مبارک سید مقبول شاہ جیلانی کے میلے کی جھلکیاں 2022

22/07/2024

آیک یادگار تصاویر

سردار زادہ میر ناصر خان جمالی
اور مشہور انڈین فلم اسٹار انیل کپور

سردار زادہ میر ناصر خان جمالی اور انیل کپور گہرے دوست تھے بعد ازاں انیل کپور اوستا محمد شہر بھی آہے تھے سردار صاحب کے پاس مہمان بن کر اور آخری دفعہ سردار صاحب کے فاتحہ خوانی کے لیے آنا ہوا تھا

خدا مغفرت فرمائے سردار صاحب کے لیے
نیک دعائیں ہمیشہ رہے گی #آمین

A Memorable Photo

Sardarzada Mir Nasir Khan Jamali
And Indian film actor Anil S Kapoor



https://ustamuhammad.com/

09/07/2024

غروب آفتاب کے خوبصورت مناظر
زراعت فارم ضلع اوستا محمد۔

Beutiful Picture Sunset Views
Zarat Farm USTA Muhammad.

USTA
Captured: USTAMuhammad.com

Want your business to be the top-listed Media Company in Usta Muhammad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Usta Muhammad