General knowledge
My aim is provide knowledge through social media and blogs. please visit my website
*(1) ایک محترمہ ٹیکسی ڈرائیور کے برابر والی سیٹ پر بیٹھ کر سفر کررہی ہے حالانکہ پچھلی سیٹیں خالی ہیں.
*(2) ایک شخص مسجد کے آگے سے گزررہاہے، جب کہ لوگ نماز پڑھ رہے ہیں۔ اور وہ نماز ادا کیے بغیر آگے گزر جاتاہے.
*(3) آپ ایک آدمی کے پاس سے گزرتے ہیں اور اسے سلام کرتے ہیں مگر وہ جواب نہیں دیتا.
(1) محترمہ، ٹیکسی چلانے والے کی اہلیہ ہیں.
(2) اس آدمی نے دوسری مسجد میں نماز پڑھ لی ہے۔
(3) اس شخص نے آپ کے سلام کی آواز سنی ہی نہیں ہے۔
ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ اگر میں کسی بھائی کو اس حال میں دیکھوں کہ اس کی داڑھی سے شراب کے قطرے ٹپک رہے ہیں تو میں یہی حسن ظن رکھوں گا کہ کسی اور نے اس کی داڑھی کے اوپر شراب انڈیلی ہے۔
اور اگر کسی بھائی کو پہاڑ کی چوٹی پر یہ پکارتے ہوئے سنوں: "انا ربکم الاعلی"(میں تمہارا عظیم ترین رب ہوں)... تو میں یہی گمان کروں گا کہ وہ قرآن کی تلاوت کررہاہے۔
* *ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ انسان کے لیے خود اپنے اعمال کی نیتوں کو جاننا مشکل ہے اوروہ دسروں کی نیتوں کے بارے میں فیصلے صادر کرتا پھرتا ہے*
* *اکثر آپ معاملے کے صرف ایک رخ کو دیکھتے ہیں دوسرے رخ کو آپ مثبت لیں. تاکہ لوگوں کے ساتھ زیادتی اور ان کی حق تلفی نہ ہو۔*
*دوسروں سے متعلق ہمیشہ نیک گمان رکھیں.....!!!*
بخدمت جناب چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن
بخدمت جناب سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن
جناب عالی
مودبانہ گزارش ہے کہ تحصیلدار کا پیپر کل یعنی 24 اکتوبر کو شیڈول ہے لیکن ٹی ایل پی کے دھرنے کے باعث اکثر شہروں میں داخلی اور خارجی رستے بند ہیں مزید برآں پی ڈی ایم کے ملک گیر لانگ مارچ کے سبب پنجاب کے بیشتر شہروں میں حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی بند کروادی گئی ہے
ان حالات میں امیدواران کا ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرنا ناممکن ہوگیا ہے
امیدواران کی اکثریت مڈل کلاس فیملیز سے تعلق رکھتی ہے اور انکے لیے پرائیویٹ گاڑی ارینج کر کے سفر کرنا بھی ناممکن ہے
آپ سے گزارش ہے کہ تحصیلدار کا کل ہونے والے پیپر ری شیڈول کردیا جائے تاکہ امیدوار مقررہ تاریخ کو با آسانی سنٹر پہنچ کر پیپر دے سکیں
مزید گزارش ہے کہ اس سلسلے میں جلد از جلد نوٹیفیکیشن جاری کر کے امیدواروں کی پریشانی دور کی جائے
عین وقت پر پیپر موخر کرنا بھی زیادتی ہوگی کیونکہ امیدوار بار بار کرایہ اور سفر کی صعوبتیں برداشت نہیں کرسکتے
العارض
امیدوار برائے تحصیلدار پیپر
Plz forward mail to ppsc maximum number of candidates
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Vehari
6100
10/10/2022