Waheed Studio
19/10/2024
پاکستان زندہ آباد
واپڈا اور نا اہل حکومت کی ملی بگت عوام پریشان صرف چار یونٹ اور بل آیا 1658 نا جائز ٹیکس اور حرام خوری کوئی اس نا اہل حکومت سے سیکھے واپڈا کی اس من مرضی میں حکومت کی آنکھیں ہوئی بند
کڑوروں میٹرز لگے ہیں پاکستان میں ہر کمرشل میٹر پر 1000جبکہ گھریلوں میٹر پر 200 کرایہ میٹر کی مد میں نا جائز وصولی کرنے کہ بعد بھی حکومت کے خزانے خالی پاکستان عوام کا یہ پیسہ آخر کھاتا کون ؟
عوام کا جینا بھی کیا فارم 47 نے اور نا اہل سی ایم پنجاب نے پھر آواز اٹھانے والا لیا جاتا ہے اٹھا واہ رے میرا پاکستان جنگل راج چل رہا ہے کوئی بولنے روکنے والا نہیں نا کوئی قانون نا کوئی انصاف ہوا بے روزگار پاکستان کا ہر نوجوان واپڈا اور حکومت مل کر کر گئے پاکستان بیمار حکمران پاکستان تجھے پر اور تجھے لانے والوں پر لعنت ہو بے شمار
پھر ہے میرا پیارا پاکستان
پاکستان زندہ آباد
14/10/2024
عبدالوحید ڈسٹرکٹ رپورٹر کب تک نیوز وہاڑی پاکستان وہاڑی ( ) ھم پاکستان کے شہری ہیں، ھم اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے پاکستان کی سب سے بڑی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ جدوجہد کررھے ھیں۔ ھم عمران خان کو ملک وقوم کا سب سے مخلص اور ایماندار لیڈر سمجھتے ہیں اسی لیئے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسی جرم میں پاکستان مخالف طاقتوں کے آلہ کاروں نے ھماری لیڈر شپ اور سینکڑوں کارکنوں کو جیلوں میں بند کر رکھا ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریکِ انصاف ضلع وہاڑی کے سابق صدر و سابق ٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی وہاڑی چوہدری طاہرانور واہلہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ایک ماہ میں اٹھارہ بار میرے گھر پر پولیس نے چھاپے مارے ہیں۔ چادرچاردیواری کا تقدس پامال کیا ہے ۔ میں ان سے کہنا چاہتا ھوں کہ یہ چھاپے، گرفتاریاں ، ظلم وجبر عمران خان کی تحریک میں ذرا بھی رکاوٹ نہیں بن سکتے, حکمران پی ٹی آئی کے لوگوں کے پرامن احتجاج پر آنسو گیس اور ربڑ بلٹ ایسے چلاتے ہیں جیسے ھم کوئی ملک دشمن ھیں۔ایسے اوچھے ہتھکنڈے ھمیں عمران خان سے دور نہیں کر سکتے ۔تم جتنا ظلم کرو گے ذلیل ھوتے جاؤ گے ۔ طاہر واہلہ نے مزید کہا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ھے، ملک کے مفاد میں پُرامن احتجاج ھمارا حق ھے اور جب تک ھمیں انصاف نہیں ملتا یہ احتجاجی سلسلہ جاری رھے گا ۔ پندرہ تاریخ کی کال کی بھرپور تیاری ھے اور ہر حال میں ڈی چوک پہنچیں گے ۔ ھم جعلی مینڈیٹ والے اربابِ اختیار سے بھرپور مطالبہ کرتے ھیں کہ فی الفور ھمارے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کروائی جائے۔
02/10/2024
https://youtu.be/HdQiDxEF3Rc
Friends Instagram Imran Khan Imran Khan Polition Vahari Polition Vehari Vehari online business vehari the news PMLN Lovers PPPP LAHORE Viral News Vehari News PAK-1 History تاریخ Indian Cricket Team FBF Boutique PTI Official Group پاکستان تحریک انصاف آفیشل گروپ Syed Muzamil Abbas Bukhari Syed Muzammil Official Facebook
History of Vehari District | Vehari ko Neli Bar Kio Kaha Jata Hai ? History of Vehari District | Vehari ko Neli Bar Kio Kaha Jata Hai ?Vehari cityVehari taekwondoVe...
27/09/2024
https://youtu.be/EmdMGfv-Ngk?si=LeVhjoAJzJA0gQyZ
Soon Valley Sakesar Historic Series Short Clips Friends Public TV Instagram Facebook Social Muslim HISTORY Indian Cricket Team Imran Khan
Valley Soon ka Robin Hood Muhammad Khan Kon Vadi Sawan Ka Roben Hod Muhammad Khan Kon Muhammad KonKhan Muhammad Ka ...
24/09/2024
https://youtu.be/2oYFYb8BJUg?si=1g0toIk33oFmyOeL
Friends Public TV Instagram Facebook Indian actress
Diviya Bharti Indian Actores| Diviya ki mout Kesy howi Diviya Bharti Indian Actores| D...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
61100