Vehari Walay
Social Crimes Analysis
New I'd .pk
zahidhaans.pk
https://www.facebook.com/profile.php?id=100074771046480
#ویہاڑی میں منشیات سمگلر کو ساڑھے 11 سال سخت قید اور 55 ہزار روپیہ جرمانے کی سزا،، ماڈل کورٹ نے کیس کا فیصلہ سنا دیا* ۔
#پولیس تھانہ صدر نے بلوچستان کے بین الصوبائی منشیات سمگلر علاءالدین ولد گل محمد سکنہ گلی 13 محلہ اتفاق چوک کوئٹہ کو جنوبی پنجاب میں منشیات سپلائی کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا جسے ماڈل کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج غلام شبیر حسین گل نے نارکوٹکس سبسٹین ایکٹ 1997 c کے تحت درج مقدمہ نمبر 21-236 میں جرم ثابت ہونے پر ساڑھے 11 سال قید بامشقت اور 55 ہزار روپیہ جرمانے کی سزا لکھ دی ہے۔
@ zahidhaans.pk +923007720646
#ویہاڑی تھانہ صدر قتلk مقدمہ نمبر 21-775 بجرم 302 میں فوجداری عدالت نے ملزم کو عمر قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔ ماڈل کورٹk ایڈیشنل سیشن جج غلام شبیر حسین گل نے 65wb کے رہائشی قاتل وقار مجید آرائیں کو قتل کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر عمر قید با مشقت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا۔
@ zahidhaans.pk +923007720646
#ویہاڑی ماڈل کورٹ نے 4 مقدمات کا فیصلہ کر دیا۔ قاتل کو عمر قید کی سزا اور جرمانہ جبکہ منشیات کیسز میں عورت سمیت 3 سوداگر بری ہو گئے
فوجداری عدالتk ایڈیشنل سیشن جج غلام شبیر حسین گل نے تھانہ صدر ویہاڑی میں درج،302 قتل کے پرچہ نمبر 20-315 میں 35wb کے رہائشی قاتل نذیر احمد اور محمد ارشاد تارڈ کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید با مشقت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ تھانہ سٹی کے منشیات 9C-CNSA کیسز 21-475 میں معظم عرف چٹنی ولد محمد ممتاز عباسی سکنہ 11-9۔۔،، FIR نمبر 21-468 کے منشیات فروش سلیم عرف چھٹانکی ولد فیض احمد راجپوت سکنہ پرانا لاری اڈہ بالمقابل PSo ڈپو اور 11wb کی زاہدہ بی بی زوجہ اختر علی آرائیں کو کیس نمبر 21-442 میں شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔ ۔
@ .pk +923007720646
#ویہاڑی پولیس کی ٹاسک ٹیم کا کچے کے علاقے میں ٹارگٹڈ آپریشن،، کالعدم BLA کے 3 افراد گرفتار،، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہو گیا
#میلسی احساس کفالت کیش ڈکیتی کے دوران دوکاندار ایجنٹ کو قتل کرنیوالے 3-برقعہ پوش لٹیرے dpo طارق عزیز کی سپیشل ٹیم CIA،، لڈن SHo اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری نے راجن پورk پہاڑی جنگل سے گرفتار کر لیئے۔
عادی مجرمان ویہاڑی،، راجن پور۔ روجھان،، ڈیرہ اسماعیل اور غازی خان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں پولیس مقابلے اغواء برائے تاوان اور قتل ڈکیتی جیسی سنگین نوعیت کے 100سو مقدمات میں مطلوب و اشتہاری تھے جنہیں میلسی کے ایک بااثر بندے کی سرپرستی حاصل ہے۔
#پنجاب کے علاقہ غیر سے پکڑے گئے قاتل ڈاکوؤں ابوبکر سکنہ ضلع راجن پور اور آلہ باد کے شمس ہنجرا وغیرہ کا تعلق ملک دشمن کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سے بتایا گیا ہے ویہاڑی پولیس نے انہیں نامعلوم جگہ پر لیجا کر تفتیش شروع کر دی ہے جنہوں نے ملتان اور ویہاڑیk مختلف علاقوں میں بیشمار وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔
@ .pk +923007720646
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Vehari
61200