Vehari Rocks

Vehari Rocks

Share

The Basic Aim To Make This Page Is To Express Our Love With Our City
Vehari Rocks Is Basically A Page For General discussion Administrated By Mohsin Riaz.

Photos from Vehari Rocks's post 03/07/2026

میزان بینک لڈن روڈ وھاڑی کے مینیجر عبد القادر بھٹی صاحب کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں پر تکلیف اعشائیہ دیا گیا۔
دوستوں سمیت معززین علاقہ کی شرکت۔ دعاگو ہیں اللہ بھٹی صاحب کے رزق میں برکت عطا فرمائے 🤲

02/07/2026

دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور گاڑی بھی دریا سے نکال کر ضبط کر لی گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد شیخوپورہ سے ناران گھومنے آئے تھے اور دریائے کنہار عبور کرنے کی ویڈیو بنانے کی کوشش میں گاڑی سمیت بہہ گئے تھے۔
پولیس کے مطابق مقامی رافٹنگ ٹیم نے چاروں کو بچالیا تھا جب کہ ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

15/06/2026

پولیس تلے اندھیرا ۔

پولیس نے ٹاوٹوں کی لسٹ جاری کی ھے جس میں کچھ تو واقعی ٹاوٹ ھونگیں لیکن زیادہ تر تعداد ان لوگوں کی ھے جو علاقہ کے معززین ھیں اور انکی بات اور عمل ایک جیسا ھے ۔

ڈی پی او یہ بتائیں کہ یہ ٹاوٹ جب ٹاوٹی کرتے ھیں تو کیا پیسے ایک دوسرے کو دیتے ھیں ؟

یا وہ یہ پیسے تھانہ کے باھر پڑے گملوں میں رکھ کر بھاگ اتے ھیں ۔

یا وہ ان پولیس والوں کو دیتے ھیں جن سے نہ کسی کی عزت محفوظ ھیں نہ مال ۔

ڈی پی او صاحب لسٹ دوبارہ مرتب کریں اور جو ٹاوٹ جس حرامخور کو رشوت دیتا تھا اور جو ٹاوٹ کو کہتا ھے کہ پیسے لے آؤ اور کام کروا لو اسکا نام بھی لکھیں ۔ورنہ یہ پولیس والے دوبارہ نئے ٹاوٹ بھرتی کر لیں ھیں ٹاوٹ بننے کے لئے کونسا پبلک سروس کمیشن کا امتحان دینا پڑتا ھے ۔

ایک لسٹ ھم بھی مرتب کر رھے ھیں جس میں ان تمام لوگوں کے نام ھونگیں جو منہ سے بھی پیسے اٹھا لیتے ھیں اور یقینا وہ لسٹ زیادہ معتبر ھو گی کیونکہ پانی کنویں سے نکالنے سے فرق نہیں پڑنا کتا 🐶 نکالنا پڑنا ھے
تحریر بابر زمان ایڈووکیٹ

Want your business to be the top-listed Finance Company in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Distric Vehari
Vehari
61100