Ibn-e-Qasim
معیاری فیبرک، مناسب دام
واپسی اور تبدیلی کی سہولت موجود ہے
18/02/2026
16/02/2026
محترم نواز شریف صاحب کا بہت شکریہ ۔۔
جنہوں ہم پر اعتماد کرتے ہوئے اڈوانس پیمنٹ پر خریداری کی 😄😆😁
13/02/2026
الحمدللہ، ایک نیا سفر… ایک نئی پہچان۔
Ibn-e-Qasim Perfumes Oil
جہاں خوشبو صرف مہک نہیں، شخصیت کا اظہار بنتی ہے۔
ہم نے ہمیشہ معیار کو ترجیح دی —
اور اب کپڑوں کی نفاست کے ساتھ شامل ہے پریمیم پرفیوم آئلز کا انتخاب۔
سادگی، وقار اور حقیقی خوشبو کا امتزاج۔
✔ منتخب اور ٹاپ سیلنگ آئلز
✔ 8 تا 10 گھنٹے دیرپا خوشبو
✔ بہترین کوالٹی — مناسب قیمت
3ML آئل بوتل: صرف 200 روپے
خصوصی پیشکش:
6 پرفیوم آئلز صرف 1000 روپے
رمضان المبارک میں عبادت کی پاکیزگی ہو یا عید کی خوشیاں —
اپنے لباس کے ساتھ ایسی خوشبو منتخب کریں جو آپ کی موجودگی کو باوقار بنائے۔
یہ صرف خریداری نہیں، اپنی شخصیت میں سرمایہ کاری ہے۔
آج ہی آرڈر کریں:
📲 0325-1050400
Ibn-e-Qasim
The Brand of Quality
لباس اور خوشبو — اعتماد کے ساتھ۔
نارکنگز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پریمیم کوالٹی واش اینڈ وئیر
بلینڈڈ فیبرک ، خوبصورت فیل اور فال
دیدہ زیب رنگ اور لاجواب کوالٹی
ہر قسم کی مکمل گارنٹی کے ساتھ
قیمت صرف 2500 روپے
پیمنٹ ایڈوانس
فری ڈیلیوری آل پاکستان
پسند نہ آنے کی صورت میں قابل واپسی اور تبدیلی
تین یا زائد سوٹ کی خریداری پر خصوصی رعایت
برائے آرڈر نیچے دیے گئے واٹسپ نمبر پر رابطہ کریں۔
03251050400
Ibn-e-Qasim
MENZ STUDIO
05/02/2026
Grace Commander — Wash & Wear ✨
✔ اعلیٰ معیار کا Wash & Wear فیبرک
✔ لانگ لائف اور مضبوط سٹف
✔ 14 مختلف خوبصورت رنگ دستیاب
💰 قیمت: صرف 2150 روپے
📲 آرڈر کیلئے WhatsApp کریں:
0325-1050400
Ibn-e-Qasim MENZ STUDIO
دیانت کے ساتھ تجارت 🤍
01/02/2026
✨ Al-Karam Studio Original — Four Season Wash & Wear ✨
ایسا کپڑا جو ہر موسم میں ساتھ دے…
نرمی ایسی کہ پہنتے ہی فرق محسوس ہو…
اور فال ایسا جو لباس کو شاہانہ انداز دے۔
✔ Four Season Wash & Wear
✔ Soft & Comfortable Stuff
✔ انتہائی نرم اور ملائم
✔ بہترین فال کے ساتھ شاندار لک
💥 مارکیٹ میں یہی سوٹ 3500 روپے تک فروخت ہو رہا ہے
🔥 ہمارے پیج سے صرف 2450 روپے میں!
محدود اسٹاک — جلد آرڈر کریں!
📲 آرڈر کیلئے WhatsApp پر رابطہ کریں۔
Ibn-e-Qasim MENZ STUDIO
🤍 دیانت کے ساتھ تجارت 🤍
01/02/2026
Ibn-e-Qasim MENZ STUDIO
آکسفورڈ واش اینڈ وئیر
قیمت:1850
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
61100