Muhammad Asad
Hey Friends My Name is Asad Nadeem. In this page i Will be share political videos and Posts about pakistan.
10/02/2020
اس گھونسلے میں رہنے والے پھول جیسے معصوم پرندے اس لیے ڈھانچہ بن گئے کہ انکے ماں اور باپ جو انکے خوراک کے لیے گھونسلے چھوڑ کر گئے تھے وہ کسی بگڑے رئیس زادے کسی سردار وڈیرے اور شکاری شخص کے گولیوں کا نشانہ بن کر خود انکی عیاشی کا خوراک بن گئے ۔۔ایک دن میں درجنوں پرندے مارنے والے یہ بات کیوں نہیں سمجھتے یا سوچتے کہ شکار کے نام پر معصوم پرندوں کی نسل کشی یا ان کا قتل عام بھی ایک ظلم ہے جسکا مہذب معاشروں میں نہ صرف تصور ہی نہ جاسکتا بلکہ قانونن جرم بھی ہے گولی مارنے سے پہلے یہ بات کاش کوئی سوچ لے کہ انکے گھونسلوں میں انکے بچے ایسے انتظار میِں ہیں جیسے انکے بچے انکے انتظار میں ہوتے ہیں کاش کوئی سمجھ پاتا۔
05/02/2020
Baat tou sahi hai🤣🤣🤣
05/02/2020
آج صبح سے یہ نیا شادی شدہ جوڑا سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے,ایک بہت بڑی تعداد ان کا مزاق اڑارہی ہے اور بنیادی اعتراض یہ ہے کہ اتنی کم عمری میں شادی کیسے کرلی؟دونوں کی عمر لگ بھگ اٹھارہ یا انیس برس ہے۔معاشرتی پستی کا عالم دیکھیں کہ اس عمر میں محبت کے نام ہر گند کیا جاسکتا ہے مگر باعزت طریقے سے اپنی محبت کو منزل تک نہیں پہنچایا جاسکتا۔انکا مزاق اڑانے والے عموماً وہی لڑکے اور لڑکیاں ہیں جو نکاح کرنے سے زیادہ گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں اور محبوب سے محبت اتنی شدید ہوجاتی ہے کہ چند ماہ بعد اس محبوب سے محبت مکمل ہوجاتی ہے اور پھر نیا محبوب ڈھونڈ کر دوبارہ سچی محبت کی جاتی ہے۔ایسوں میں سے بعض کی محبت کی نشانیاں ایدھی سینٹر پال رہا ہوتا ہے۔ان لوگوں نے بلاشبہ بہترین کیا اور بلاشبہ ہم سب کو انھوں نے سکھایا ہے کہ چھپ چھپ کر سینما,پارک اور ریسٹورنٹ جانے کے بجائے باوقار طریقے سے اپنی محبت کو اپنیہ عزت بنائیں۔اللہ انھیں ہمیشہ خوش و خرم اور سلامت رکھے۔آمین
بقلم زاھد ہزاروی کاپی کر کہ شعر کرتے جاہیے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Wah
47040