Ummed e Sahar

Ummed e Sahar

Share

روشن کریں گے خون سے ایسے چراغ ہم
بجھ بھی اگر گئے تو اجالا نہ جائے گا

03/06/2025

امید سحر 🦅 فلس طین میں امداد کیسے پہنچا رہی ہے. ؟

*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*

05/08/2024

*‏وزیراعظم ہاؤس کے اندر کے مناظر*
*انقلابیوں نے حسنیہ واجد کے ڈھاکہ سے بھارت فرار ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس فلس طینی پرچم لہرا دیا 🇵🇸✌🏻*

https://chat.whatsapp.com/HqmDTiopHSj6w2FVtzzuRT

*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*

21/05/2024

اگر والدین نے بروقت اپنے بچوں کی سوشل سرگرمیوں پر نظر نہ رکھی اور خدانخواستہ آپ کے بچے ان گستاخیوں کے مرتکب ہوئے تو یہ غفلت آپ کے بچوں کو ڈیتھ سیل تک لے جا سکتی ہے۔
Ummed e Sahar

13/05/2024

‏"
جب آنکھیں
ابوجہل کی طاقت، مکہ والوں کی عسکری قوت اور قریش کی جنگی جنون کو دیکھ رہی تھیں
کہ اسلام اور مسلمانوں کا بچنا ممکن نہیں!

تب قرآن نے آنکھوں کا رخ بدلا
كيف فعل ربك بأصحاب الفيل

پھر اللہ کے سوا ہر طاقت کی نفی دل میں اتر گئی،
واقعی ہاتھی نہیں ابابیل طاقتور نظر آ رہے تھےhttps://chat.whatsapp.com/HqmDTiopHSj6w2FVtzzuRT

*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*

Want your business to be the top-listed Media Company in Zafarwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Narowal Road
Zafarwal
PUNJAB