Sami Khan
Team Leader , entrepreneur , Digital creator
🌸 *40 سال کے بعد کی دس سنہری نصیحتیں* 🌸
اگر اپ کی عمر 40 سال ہو چکی ہے اور اپ ایک بھرپور زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو ان نصیحتوں پر عمل کریں
1️⃣ ہر سال حجامہ کروائیں، چاہے بیماری نہ ہو۔
2️⃣ پانی زیادہ پئیں، چاہے پیاس نہ لگے۔
3️⃣ جسم کو حرکت دیں، چاہے صرف چہل قدمی ہی کیوں نہ ہو۔
4️⃣ کم کھائیں، زیادہ کھانے میں بھلائی نہیں۔
5️⃣ ضرورت کے بغیر گاڑی استعمال نہ کریں، جتنا ممکن ہو پیدل چلیں۔
6️⃣ غصہ اور فکریں چھوڑ دیں، سکون دینے والے لوگوں کے ساتھ رہیں۔
7️⃣ پیسہ سہولت کے لیے ہے، اسے صحیح استعمال کریں، خود کو محروم نہ رکھیں اپنے اوپر گھر والوں پر دوست احباب پر اللہ کے راستے میں خرچ کریں۔
8️⃣ جو چیز قسمت میں نہیں، اس پر افسوس نہ کریں۔
9️⃣ عاجزی اختیار کریں، یہی عزت اور قربِ الٰہی کا ذریعہ ہے۔
🔟 سفید بال زندگی کے خاتمے کی نہیں بلکہ نئے باب کے آغاز کی علامت ہیں، پرامید رہیں اور حلال طریقے سے لطف اٹھائیں۔
🌴 *سب سے اہم نصیحت*:
کبھی بھی نماز نہ چھوڑیں، یہی اصل کامیابی کا راستہ ہے اور چلتے پھرتے کثرت کے ساتھ اللہ کے ذکر کا اور دعا کا اہتمام کریں اللہ دنیا و اخرت میں کامیابیوں سے نوازے گا
آمین منقول
Click here to claim your Sponsored Listing.