Enchanting tips
follow my page
01/01/2024
31/12/2023
At very reasonable price with atteactive colours.U can found it in market with same price but not more colors... Grab it limited stock
ایک دفعہ میری دادی نے کہانی سنائی تھی جو کچھ یوں تھی
ایک بندہ بہت غریب تھا ۔وہ جنگل چلا گیا تا کہ لکڑیاں کا ٹ کر پیسے کما سکے
اسکو وہاں ایک چڑیل دیکھا ي دی۔اس نے اس آدمی کو بلایا کہ کیا کرنے آئے ہو
آدمی نے کہا بھت غریب ہوں لکڑیاں کاٹنے آیا ہوں برائے مہربانی مجھے اجازت دے دیں۔چوڑیل نے اجازت دے دی
پھر وہ روز آتا اور لکڑیاں کاٹ کر چلا جاتا۔اس کے دن پھرنے لگے ۔و کافی امیر ہو گیا۔
ایک دن چوڑیل آئی اور پوچھا کیسے ہو آپ کے گھر کے حالات کیسے ہیں
آدمی نے جواب دیا بھت اچھے۔اور یہ بھی کہا چوڑیل کو کے آپ سے بہت گندی بدبو آرہی ہے۔چوڑیل بہت ناراض ہوئی ۔اس نے آدمی سے کہا کہ آپ کے ہاتھ میں کلہاڑا ہے مجھے سر پے مارو ۔اس نے کہا نئی میں ایسا نہیں کر سکتا۔چوڑیل نے کہا جلدی کرو۔
آدمی نے اسکو سر پے کلہاڑا مارا۔اس کے سر سے خون بہنے لگا۔چوڑیل نے آدمی کو اشارہ کیا کہ اب جاؤ واپس نئی آنا۔
آدمی چلا گیا۔
دن گزر رہے تے وہ پھر سے بہت غریب ھو گیا اور واپس جنگل کا رخ کیا کافی ٹائم بعد۔ي سوچ رہا تھا کہ اب وہ مر چکی ہوگی
وہ پھر سے لکڑیاں کرنے لگا اتنے میں چوڑیل پھر سے آگئی۔اور کہا کے یہاں دیکھو تم نے جہاں مارا تھا وہ زخم ٹھیک ھو گیا نشان بھی باقی نہیں۔لیکن تمہاری بات مجھے آج بھی یاد ہے اسکا زخم ا ب بھی تازہ هے ۔مجھے اپنی شکل مت دکھاؤ اور واپس مت انا۔
نتیجہ۔تلوار كا وار جسم کو زخمی کرتا ھے اور بری بات روح کو۔۔آپکی ایڈمن فاطمہ
Click here to claim your Sponsored Listing.