da Shabqadar Awaz
ہر قسم کی اشتہارات خبریں انٹرویوز
کیلئے د شبقدر آواز سے رابطہ کرے
17/05/2026
17/05/2026
According to the Ministry of Hajj and Umrah’s 1448 AH Umrah calendar, Saudi Arabia will begin issuing Umrah visas and receiving pilgrims from abroad on May 31, 2026.
مكه میں لوگوں کو علانات کر رہا ہے کہ اگر کسی کے پاس تسریخ نہیں ہے تو جدہ چلے جاو ۔اگر اج کے بعد کوئ بھی پکڑا گیا تو 20000 مخالفہ بھی ہے اور 6 مہینے جیل کاٹنا پڑے گا اپنا خیال رکھیں ۔اس دفعہ قانون بہت سخت کر دیا ہے
چارسدہ:سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی،سوشل میڈیا پر علماء کرام کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والا ویڈیو گرافر گرفتار
ضلعی پولیس سربراہ چارسدہ محمد وقاص خان نے سوشل میڈیا پر علماء کرام کے خلاف نازیبا اور اشتعال انگیز الفاظ استعمال کرنے کی شکایت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی جوہر شید خان اور اے ایس ایچ او موسیٰ خان کو فوری قانونی کارروائی کے احکامات جاری کیے۔
احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی جوہر شید خان نے اے ایس ایچ او موسیٰ خان کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم حسین احمد ولد احمد شاہ سکنہ گل آباد سردریاب کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
ڈی پی او چارسدہ محمد وقاص خان نے کہا کہ سوشل میڈیا پر مذہبی شخصیات، علماء کرام اور مقدس اقدار کے خلاف نفرت انگیز یا اشتعال انگیز مواد پھیلانے والوں کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا، جبکہ امن و امان اور مذہبی ہم آہنگی کو خراب کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائی جائے گی۔
بنوں میں پرسوں بینک کی گاڑی لوٹنے کے بعد پیسوں میں آپنا حصہ نہ ملنے پر نامعلوم افراد کا دوسریےگروپ کو اپنا حصہ مانگنے کیلئے دھمکی دے دی....
16/05/2026
ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے زیادہ تر لوگ باہر سوتے ہیں۔
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب شہیدؒ کا بدلہ ہم پختون قوم ضرور لیں گے۔ ہم مسلمان اور پختون ہیں، اور اپنے شہداء کو نہیں بھولتے۔ حکومت اصل مجرموں کو سامنے لائے۔ اگر عدالت نے کسی کو بری کیا، تب بھی ہم انصاف کا مطالبہ کرتے رہیں گے۔
صاحبزادہ پیر مفتی گوہر علی شاہ صاحب کا جذباتی خطاب۔
***igohar
***i
باجوڑ دامنگی سکاؤٹس کیمپ پر خودکش حملے کے بعد مسلح دہشتگرد کیمپ میں داخل ہو گئے ہیں۔
ابتدائی رپورٹس کے مطابق، سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
شبقدر بارات کی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی ایک جان بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پیر قلعہ سے بارات کی گاڑی حاجی موڑ پر ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ایک جان بحق اور چار زخمی ہوگئے زخمیوں کو ایل آر ایچ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Al Madenah Al Reyadhya