Faryad Tosser

Faryad Tosser

Share

Follow me for new content �

16/08/2019

ایک 16 سالہ لڑکے نے
اپنی ممی سے کہا کہ "
ممی مجھے میرے 18 سالوے کے
سالگرہ پر کیا گفٹ
دوگی؟
تو اس لڑکے کی ممی نے
اس سے کہا جب
تیرا 18
سالوا آئے گا تو الماری کے
اوپر دیکھ لینا اس میں
تیرا گفٹ
رہے گا اب بتا دوں گی تو
گفٹ
کا مزہ نہیں آئے گا. .
کچھ دن بعد
وہ لڑکا بیمار
ہو گیا اسے
ممی پاپا ہسپتال
لے کر گئے
جانچ پڑتال کے بعد ڈاکٹر نے
لڑکے کے والدین سے
کہا کہ اس کے دل میں سوراخ
ہے یہ اب 2 ماہ سے
جيادا نہیں جی پائے گا
2 سال بعدلڑکا ٹھیک
ہوکر گھر گیا.
تو اسے پتہ چلا کہ اس کی
ماں نہیں رہی.
اسے یہ پتہ چلتے ہی اس نے
الماری کھولی اور اس نے دیکھا کہ
الماری میں ایک گفٹ
پڑا تھا. اس نے جلدی سے
وہ گفٹ کھولا
اس گفٹ میں ایک
چٹھی تھی اس چٹی میں
لکھا تھا کہ
* "میرے جگر کے ٹکڑے اگر تو یہ چٹھی پڑھ رہا ہے تو تو بالکل ٹھیک ہوگے تجھے یاد ہے جب تو بیمار ہوا تھا تب ہم تجھے ہسپتال لے کر گئے تھے ڈاکٹر نے کہا کہ تیرے دل میں سوراخ ہے تو اس دن میں بہت روئی اور فیصلہ کیا کہ میرا دل تجھے دوں گی یاد ہے ایک دن تو نے کہا تھا کہ ممی مجھے 18 سال وہ سالگرہ پر کیا دوگی تو بیٹا میں نے تجھے اپنا دل دے دیا اس کو ہمیشہ سنبھال کر رکھنا. ...... مبارک برتھڈے بیٹا '*
یار: ایک ماں اپنے بیٹے کےلیے مر
گئی کیوں کہ اس کا بیٹا جی
سکے. ....
* دنیا میں ماں سے بڑا دل
کسی کا نہیں! *
* ماں کے دل جیسا دنیا میں
کوئی دل نہیں *
* اگر یہ کہانی آپ کو اچھی لگی تو ضرور شیئر کرے. آج ایک میسیج ماں کے نام ... *
* 🌺🌺🌺Beautiful line for Mom ... 🌺🌺🌺 *
* 🌸🌺خوشی بھی وہ ہے، 🌺🌸 *
* 🌺🌸نصیب بھی وہ ہے، 🌸🌺 *
* 🌸دنيا کی بھیڑ میں قریب بھی وہ ہے، 🌸 *
* 🌺ان کی دعا سے چلتی ہے زندگی ....... 🌺 *
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
🌸M = (Mom)
🌺U = (U Live)
🌸M = (Many)
🌺M = (More)
🌸Y = (Years)
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
* 🌺🌸ماں کی لمبی عمر کے لئے 7 لوگوں کو آگے بھیجیں.
امید ہے آپ ضرور بھیجیں گے ......، 🌸🌺 *ہمارے لیے ایک سبق ۔ جسے سمجھ آئے وہ شیئر کریں

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Hofuf?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Prince Faisal Bin Fahd Bin Abdulaziz Road
Hofuf
36362-7055