Malik Ikram Rafiq severa

Malik Ikram Rafiq severa

Share

Malik ikram official

14/01/2026

تھانہ سٹی کوٹ ادو عمران نامی نوجوان کی والدہ انسپکٹرسعیدہ خالق نے میرے بیٹے عمران عرف مانی کو رات کے 12 بجے گھر سے آٹھایاصبح ہم گھر والوں کو کال کر کے کہتی ہیں آپ کا بندہ طبعی موت سے مر گیا ہیں تھانہ سے اپنے بیٹے کی لاش لےجائے میرے بیٹے پر پہلے کبھی ذندگی میں کوئی بھی ایف آئی آر نہیں تھی ہم غریب لوگ ہیں میرا خاوند معذور ہے میرے بیٹے کی حجام کی دوکان تھی اسکے معصوم چار چھوٹے چھوٹے بچے ہیں انہونے نے تشدد کرکے خود مارا ہے ہماری آئی جی پنجاب سے گزارش ہمیں انصاف دیاجائے🥲

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Jeddah Islamic Port?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Jeddah Islamic Port