Muhammad Rizwan fans

Muhammad Rizwan fans

Share

Alhamdulillah

13/09/2025

*"پوری دنیا میں سب سے حسین، سب سے بابرکت اور دل کو سکون دینے والی جگہ مدینہ منورہ ہے، جہاں قدم رکھتے ہی دل کو عجب سی راحت اور روح کو قرار ملتا ہے۔ یہ وہ سرزمین ہے جہاں اللہ کے محبوب ﷺ نے قیام فرمایا، جہاں مسجدِ نبوی ہے اور جہاں روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کا شرف نصیب ہوتا ہے۔"*💖

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Jeddah