Cricket With Samad

Cricket With Samad

Share

🏏 Welcome to Cricket with Samad
🎬 Expert Opinions & Cricket Analysis
⚡ Fast Updates | Honest Reviews
🚀 Join the cricket family!

14/05/2026

افغانستان کرکٹ کے ابھرتے ہوئے اہم کھلاڑی شاپور زدران اس وقت تشویشناک حالت میں ہیں۔ 💔

شاپور زدران افغانستان کرکٹ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے کھلاڑیوں میں سے ایک تھے۔ ان کی تیز رفتار بائیں ہاتھ کی بولنگ، جارحانہ انداز اور بے خوف کھیل ہمیشہ نمایاں رہا۔ انہوں نے ہر بار میدان میں اپنی ٹیم اور ملک کے لیے بھرپور کوشش کی۔

اس وقت شاپور “ہیموفیگوسائٹک لیمفو ہسٹیوسائٹوسس (HLH)” نامی بیماری سے لڑ رہے ہیں، اور افغانستان کے کرکٹرز اور مداح ان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ 🤲

13/05/2026

Get well soon ShahPoor Zadraan

12/05/2026

بنگلہ دیش نے پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا پاکستان کی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئ

12/05/2026

پہلے 413 بنوا لیا اور پھر 268 بھی نا بنا پائے🖐

10/05/2026

آزان اویس کی ڈیبیو پر شاندار سنچری

10/05/2026

آزان اویس کی ڈیبیو پر شاندار سنچری

09/05/2026

2 Din Mukaml Lag Aesa hi raha ha jesi Wicket hai Match draw Hi ho jaye ga

08/05/2026

پہلے دن کے اختتام پر بنگلہ دیش نے 301رنز بنالئے

03/05/2026

Congratulations Zalmi Peshawar Zalmi ❤️✌️

03/05/2026

Congratulations Team Zalmi And Babar Azam

03/05/2026

Congratulations Zalmi✌️✌️✌️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Jeddah