JA studio
ایاک نعبد و ایاک نستعین
جوش وجذبے میں کوئی کمی نہیں آئی مگر عمار لفافے صاحب جو ظلم PTI کے ساتھ ھو رھا ھے وہ آپ برداشت کر سکے گے ۔۔!!
ینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 25 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں، 5558 خواتین کا شوہر ایک ہی شخص نکلا.!
🫣
کیونکہ اس نے انکی سیاست ٹکے ٹوکری کر دی ہے ۔
دو ٹکے کی سیاسی عزت نہیں رہی ساری خون لیگ کی ۔
”وہ کون ہے جنہوں نے ایک دوسرے کو گھسیٹنا تھا لیکن دونوں مل کر عوام کو گھسیٹ رہے ہیں۔۔!!
مومنہ کو کروڑوں دینے کے بجائے بھوانہ سکول میں دو سو کرسیاں لگوا دیتے موصوف تو اسمبلی میں خطاب نہ کرنا پڑتا.
دنیا کا سب سے خطرناک جھوٹ
بُھٹو زندہ ہے
نواز آ رہا ہے۔ بلاول مرد ہے۔
فضل الرحمان اسلام کی جنگ لڑ رہا ہے 🤣🙏
17/06/2026
عوام کا خون چوس کر اپنی جیبیں بھر رہے ہیں۔
16/06/2026
انشاءاللہ پرچی والے ہر جگہ ذلیل ہوں گے.
ایک صوبے کی وزیراعلی، ملک کی وزیراعظم بننا چاہتی ہیں مگر ان کی کرپشن کی فائلیں اداروں تک پہنچ چکی ہیں،۔۔!!فیصل واوڈا
ابھی تک پیٹرول ڈیزل سستا نہیں ہوا پاکستان میں ۔۔۔۔
جب جنگ لگی تھی فوراً پٹرولیم مصنوعات مہنگی کر دی گئی تھی۔۔!!
Click here to claim your Sponsored Listing.