PTI WORLD
PTI MIDDLE EAST
عوام کور کمانڈر ہاؤس کے باہر ساڑھے 5 بجے جمع ہونا شروع ہوئی جبکہ کور کمانڈر ہاؤس کے اندر توڑ پھوڑ کی وڈیو کے دوران دیوار پہ لگی گھڑی پہ 5 بجکر 5 منٹ کا وقت تھا۔
ایم ایم عالم کا جہاز بھی صحیح سلامت موجود ہے۔
اب تو قانونی ماہرین بھی مان رہے کہ عمران خان کو پھنسانے کیلئے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور آگ خود لگوائی گئی۔
کمپنی خود کو مظلوم ثابت کرنے کیلئے پتہ نہیں آج تک کون کون سے کانڈ کر چکی ہے۔
اسد عمر صاحب کو FIA نے سائفر کیس میں کلین چٹ دیدی ھے ۔۔جب عمران خان وزیر اعظم تھے تو آخری دنوں میں صحافیوں کو بلا کر سائفر پر بریفنگ دی گئی تھی اور یہ بریفنگ جناب اسد عمر نے دی تھی اور اس اششو پر میڈیا مہم کو بھی اسد عمر ھی لیڈ کر رھے تھے ۔۔لیکن حیرت ھے وہ بچ نکلے ۔۔بڑے کاریگر ھیں 🙈🙈🙈
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔
کیا آپ اس فیصلے سے متفق ہیں؟ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر پوری قوم بتاۓ کہ کیا عمران
مستونگ میں عید میلاد النبی کے جلوس پر خودکش دھماکہ اور ہنگو میں نماز جمعہ کے موقع پر خودکش حملہ ،
ہمیں بطور ملک، ریاست، قوم اور معاشرہ اپنی ترجیحات کے درست تعین کی ضرورت ہے،
کئی سالوں بعد ملک میں ایسی دہشتگردی لوٹ آئی ہے،
اللہ کریم پاکستان اور پاکستانیوں کو اپنی امان میں رکھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jubail