Pendu Mundy
Pendu Mundy Official Page. Chak 144Murad Boys Started a New Digital Presence to Present Village Life to World
support us
KHR adda Chak 144/Murad
افتخار کریانہ سپر سٹور
04/04/2026
بے فکر رہیں ملک ترقی کر رہا ہے۔
سالوں کی رفتار مہینوں سے کم ہوتی ہوئی اب دنوں میں آگئی ہے۔
پٹرول، ڈیزل، سولر پلیٹس، موبائل فونز، گھی وغیرہ، ہر چیز ترقی کرکے ڈبل سے اوپر جا رہی ہے ماشاءاللہ
اور دوسری طرف حکومت سے پینشن کا بوجھ کم ہوگیا ہے، سکول، ہسپتال، پی آئی اے اور بہت سارے محکمے پرائیویٹ کرکے خزانے بھر لیے گئے ہیں (جی جی وہی)۔
سب سے اہم بات کہ غریب کو سستی گندم، سبزی اور پھل مل رہا ہے۔ کسان مافیا کو دھر لیا گیا ہے، اس کی کمر توڑ دی گئی ہے اور عین بجائی کے موقع پر ڈیزل مہنگا کرکے آخری کیل بھی ٹھونک دیا گیا ہے۔
اب بس ترقی ہی ترقی ہوگی اور عنقریب کسان مافیہ اپنے انجام کو پہنچے گا اور ملک سے غربت، اوہ نہیں نہیں ، غریب کا خاتمہ ہوجائے گا انشاءاللہ
NFC Adda Chak 144/Murad
ملک کریانہ سٹور
گندم کی کٹائی
سب دی ماں آگئی اے
مچھلی کا شکار ❤️❤️
Eid Mubarak
Rasa Kashi Mokabla Chak 144/M
Telenore ka Masla howa hal Shokrya Haji sab....
Click here to claim your Sponsored Listing.