Ajk Point
Love and support is always appreciated 😉
Thanks for watching,
ملیے آزاد کشمیر کے چودھری اسلم سے جنھوں نے انگلینڈ میں اپنے پانچ گھر بیچ کر ان پیسوں سے اپنے وطن آزاد کشمیر کے بچوں کے لیے 35 سکول بنا دیے۔
چودھری اسلم نے یہ کام کر کہ کشمیر کے بچوں کا مستقبل روشن کیا اور ایک مثال قائم کی
آزادکشمیر کی تحصیل دھیرکوٹ کے گاؤں شکرپڑیاں کے لوگوں نے 40 سال سے حکومتی اور سیاستدانوں کے جھوٹے وعدوں سے تنگ آکر 40 سال سے نہ بننے والی سڑک اپنی مدد آپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
1.5کروڑ کی لاگت سے 1.5کلو میٹر طویل سڑک بنا کر دنیا بھر میں مثال قائم کردی۔
کئ حکومتیں جو کام 40 سال میں نہ کرسکی مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت چند مہینوں میں کر کے مثال قائم کردی۔
کشمیر میں چاول صرف کھانا نہیں، روایت ہے 🍚
اور جو روز چاول کھاتے ہیں، انہیں پیار سے "Bhat Jin" کہا جاتا ہے — ہماری پہچان، ہمارا فخر۔ 🍁❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Azizia
Riyadh
12211