PTI
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI, Camera/Photo, Riyadh.
05/07/2026
جناب سی ایم سہیل آفریدی صدر صاحب!
خان کے ایک سپاہی ہونے کے ناطے آپ سے گزارش ہے کہ خیبر پختونخوا کی تمام پناہ گاہوں کو فوری طور پر فعال کیا جائے، تاکہ غریب، مزدور اور بے سہارا افراد کو رہائش، کھانا، صاف پانی اور گرمی سے بچاؤ کی مناسب سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ یہ ویژنِ خان کا ایک اہم حصہ تھا، اُمید ہے آپ اس پر خصوصی توجہ دیں گے۔
05/07/2026
ژوب : بس حادثے میں پشاور کے یہ دو نامعلوم وفات شدہ خاتون و مرد کے ورثاء کی تلاش ہے ۔
پشاور کے ساتھیوں تک یہ تصاویر پوسٹ پہنچائیں ۔
لاشیں سول ہسپتال ژوب میں پڑی ہیں ۔
🇧🇫✌️🇧🇫
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
12546