ZARAR
PEACE ✌️✌️✌️🕊️🕊️🕊️ RESPECT
NATURAL 🌹🌹🌹 ENJOY 💕 💕 💕SEEKER
#
17/02/2026
بابر اور شاہین کی چھٹی
17/02/2026
مشکل وقت میں ایک مرتبہ پھر چمپئن کپتان سرفراز احمد میدان میں آگئے
سرفراز احمد نے پاکستان ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے کا کہ آپ گھبرائے نہیں آپ کے پاس پورا موقع ہے سیمی فائنل میں جانے کیلئے بھارت سے شکست ہمیں دو ہزار سترہ چمپئنز ٹرافی میں بھی ہوئی تھی لیکن پھر ہم فائنل میں پہنچے اس وقت بھی ہماری ٹیم کو بہت ہلکے میں لیا جارہا تھا لیکن پھر فائنل میں بھارت کو ایسی شکست ہوئی جو تاریخ کا حصہ بن گیا ہے میرا مطالبہ ہےکہ فخرزمان اور نسیم شاہ کو اگلے میچ میں موقع فراہم کرئے مجھے فخرزمان پر پورا بھروسہ ہے وہ مایوس نہیں کرئے گا وہ ایک دلیر پلیئر ہے وہ کم بیک کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتاہے مجھے اس ٹیم پر یقین ہے کہ یہ اب اس شکست کو بھولا کر آگے بڑھے گی
02/02/2026
ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ سے بائیکاٹ کی صورت میں پاکستان کو نا صرف 2 پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑے گا بلکہ پاکستان کا نٹ رن ریٹ بھی بوری ترہ متاثر ہوگا بھارت شیڈول کے مطابق آئی سی سی قوانین کو فالو کرتے ہوئے سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا انتظار کریں گا اور سٹیڈیم میں پریکٹس بھی اس صورت میں اگر پاکستان بھارت کے ساتھ میچ نہیں کھیلتا تو پاکستان کو نا صرف 2 پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑے گا بلکہ نٹ رن ریٹ پر بھی شدید اثر پڑے گا یاد رہے پی سی بی نے اب تک آئی سی سی کو آفیشل ایمل کے ذریعے بائیکاٹ کا بتایا نہیں ہے اب تک صرف گورنمنٹ صطح پر بات ہوئی ہے
29/01/2026
بنگلہ دیش کے مشیر کھیل نے بھارت کو پھر مرچی لگادی ہم ورلڈکپ سے باہر ضرور ہوئے لیکن ہم نے اپنا بھائی کو ڈھونڈ لیا اور وہ ہے پاکستان
بنگلہ دیش کے مشیر کھیل ڈاکٹر آصف نزرل کا کاڈھاکہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
ہماری ٹیم کو ورلڈکپ سے باہر کیا گیا پوری دنیا جانتی ہیں کہ ہماری ٹیم کو سیکورٹی کا بڑا مسئلہ تھا بھارت میں ہمیں کوئی غم نہیں ہے اپنے فیصلے پر کیونکہ ہم حق پر ہے ورلڈکپ سے باہر ضرور ہوئے لیکن اس سے بڑھ کر ہم نے بہت کچھ پالیا ہیں شاید یہی وقت ہمارا انتظار کررہا تھا کہ ہم پہچان لیے کہ ہمارا دوست کون ہے اور وہ پاکستان نکلا مشکل وقت میں پاکستان کا بنگلہ دیش کے حق میں ووٹ دینے سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان ہی ہمارا اصل بھائی ہیں دو بھائیوں کے درمیان میں جو غلط فہمیاں پیدا کی گئی تھی وہ اب ختم ہوگئی اور جنہوں پیدا کی تھی وہ بھی پورے ملک کو معلوم ہوگئے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.