Attock Express
ضلع اٹک کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے لائیک کریں
#AttockNews
#Attock
#Jand
#Pindigheb
#Fatehjang
#Hazro
30/05/2026
پنجاب ایمرجنسی سروسز
ریسکیو 1122 اٹک
30 مئی 2016
*اٹک: ماڑی موڑ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق*
اٹک کے علاقے ماڑی موڑ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 38 سالہ رضوان قدوس ولد عبد القدوس جاں بحق ہوگیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اٹک کی ایمبولینس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق شخص کی لاش کو پولیس کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا۔
27/05/2026
Eid Mubarak
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Jeddah