OPIG
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from OPIG, Riyadh.
23/09/2021
𝑨𝒍 𝑵𝒐𝒐𝒓 𝑽𝒊𝒓𝒕𝒖𝒂𝒍 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍
From 𝗞𝗚𝟭 to 𝗚𝗿𝗮𝗱𝗲 𝗩𝗜𝗜𝗜
STUDENTS CAN APPLY FROM
𝑺𝑨𝑼𝑫𝑰 𝑨𝑹𝑨𝑩𝑰𝑨 (𝑲𝑺𝑨)
𝑼𝑨𝑬
𝑩𝑨𝑯𝑹𝑨𝑰𝑵
𝑸𝑨𝑻𝑨𝑹
𝑷𝑨𝑲𝑰𝑺𝑻𝑨𝑵
𝟑 𝐃𝐀𝐘𝐒 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐓𝐑𝐈𝐀𝐋 𝐂𝐋𝐀𝐒𝐒𝐄𝐒
LEARN 𝐐𝐔𝐑𝐀𝐍 IN REGULAR CLASSES
REASONABLE FEE STRUCTURE
𝗧𝗥𝗬 𝗬𝗢𝗨𝗥 𝗙𝗥𝗘𝗘 𝗖𝗟𝗔𝗦𝗦𝗘𝗦 𝗧𝗢𝗗𝗔𝗬
What's app: +𝟵𝟮𝟯𝟮𝟱𝟬𝟮𝟮𝟮𝟮𝟰𝟬
پاسپورٹ کی تجدید :
پاسپورٹ کی تجدید کیلئے سفارتخانہ نے درج ذیل لائحہ عمل طے کیا ہے۔
تجدید پاسپورٹ کیلئے سفارتخانہ کے فون نمبر 0114887272 ایکسٹینشن 218 پر صرف اتوار اور سوموار کو صبح 10 بجے سے 4 بجے تک پیشگی اپانٹمنٹ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں.
نوٹ: 2 اور 3 مئی کو آنے والے اتوار اور سوموار کو اپائنٹمنٹ لینے کیلئے آپ 29 اور 30 اپریل کو بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
پاسپورٹ کی تجدید کیلئے درکار دستاویزات حسب ذیل ہیں:
1۔ پر شدہ فارم سی جو سفارتخانہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے یا سادہ کاغذ پر درخواست برائے تجدید پاسپورٹ۔
2۔ اصل پاسپورٹ جس کی تجدید مطلوب ہے۔
3۔ پاسپورٹ کی فوٹو کاپی۔
4۔ قومی شناختی کارڈ کی کاپی۔
5۔ اقامہ کی کاپی ۔
6۔ فیس برائے تجدید پاسپورٹ ۔
7۔ فیس برائے کوریر ۔
نوزائدہ بچے کے اندراج کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہونگی:
1۔ بچے کی تین عدد پاسپورٹ سائز تصاویر۔
2۔ بچے کا پیدائش کا سرٹیفکیٹ۔
3۔ آن لائن بچے کے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست کا دستاویزی ثبوت۔
4۔ والدین میں سے جس کے پاسپورٹ پر بچے کا اندراج کروانا مطلوب ہے وہ اصل پاسپورٹ ۔
واپسی پاسپورٹ:
بعد از توسیع پاسپورٹ بذریعہ کوریر سروس درخواست دہندہ کو دئے گئے پتہ پر واپس ارسال کر دیا جائے گا۔
نوٹ: آپ سے گزارش ہے کہ مندرجہ بالا مکمل دستاویزات کے ہمراہ تشریف لائیں ۔ سفارتخانہ میں عرضی نویس اور فوٹو کاپی کی سہولت فی الوقت میسر نہ ہے، نا مکمل اور بغیر اپائنٹمنٹ کے تشریف لانے والے حضرات کو واپس کر دیا جائیگا۔
Forward As Received....
کبھی آپ نے کسی انگلش فلم میں ایسا سین دیکھا ہے جس میں ایکٹر باتھ روم میں ٹوتھ برش کررہا ہے؟ آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ دانتوں میں برش کرتے وقت بیسن کا پانی بند ہوتا ہے جبکہ دانت صاف کرنے کیلئے اس کے پاس ایک چھوٹا سا گلاس رکھا ہوگا جس میں وہ پانی بھر کر کلی کرتا ہے۔
اسی طرح جب کچن میں برتن دھوئے جاتے ہیں تو سنک کا ڈرینج فلو بند کرکے اس میں پانی بھر لیا جاتا ہے، پھر اس پانی میں برتن دھوئے جاتے ہیں۔
یہ پریکٹس تقریباً تمام مغربی ممالک میں یکساں پائی جاتی ہے۔ چاہے کوئی امیر ہو یا غریب، وہ پانی ضائع نہیں کرتا۔ دوسری طرف پاکستان میں جب ہم دانتوں میں برش کررہے ہوتے ہیں تو اس دوران واش بیسن کا نلکا مکمل کھلا ہوتا ہے اور پانی سیدھا نالی میں جارہا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ برتن دھوتے وقت بھی یہی کچھ کیا جاتا ہے، نلکا پورا کھلا ہوتا ہے اور پانی مسلسل نالی میں جارہا ہوتا ہے۔ ۔ ۔ اور تو اور، وضو جیسا اہم ترین رکن ادا کرتے وقت بھی ہم کئی گیلن پانی نالی میں بہا دیتے ہیں۔
چونکہ پاکستان میں عام طور پانی انتہائی ارزاں چیز سمجھی جاتی ہے، اسلئے ہم دل کھول کر اسے ضائع کرتے ہیں، باوجود اس کے کہ ہمارے پاس نہ تو مغربی ممالک جتنے وسائل ہیں اور نہ ہی پانی کے بحران سے نمٹنے کی صلاحیت۔
اس رویئے کی کیا وجوہات ہیں؟
06/06/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.