Muhammad Nasir

Muhammad Nasir

Share

hi everyone

30/05/2026

ہے وے پردیس مزدور دوپہر کا کھانا کھا تے ہویے،،

29/05/2026

عید کے دوسرے دن کام کیا 100 ریال یومی دی جو پاکستان میں 7400 روپے بنتے ہیں،،

28/05/2026

عید کے دوسرے دن کام پے سعودی عرب میں،،

27/05/2026

عید والے دن سعودی عرب میں گوشت کھانے کے بعد فلودہ اور لسی پینے کا اپنا مزہ ہے،،

27/05/2026

خطبہ عید سعودی عرب

27/05/2026

ہماری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک

23/05/2026

البیک سعودی عرب کا ایک مشہور کھانا ہے اور اس کو کھا نے کا اپنا مزہ ہے 18 ریال، ملتا ہے جو پاکستان میں 1300 روپے بنتے ہیں،،

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Umar Bin Khttab
Riyadh