NFAK lines
Nusrat Fateh Ali Khan (Urdu/Punjabi: نصرت فتح علی خان; 13 October 1948 – 16 August He became the head of the family qawwali party in 1971.
ترے ملنے سے جو مجھ کو ہمیشہ منع کرتا ہے
اگر وہ بھی ترا دیوانہ بن جائے تو کیا کیجے
مہشر میں کون گواہی میری دے گا
سب تمہارے ہی طرف دار نظر آتے ہیں
قاصد کہا جو اس نے بتانا سہی سہی
اے فنا اس جہاں سے کنارہ کرو !
08/14/2021
Acha Sorry….
She: ghar se university ka rasta kitna hai !
Random guy : 25 kilometers
NFAK lovers : yehi bs 3 qwalli’s ka
تم کیا سمجو تم کیا جانوْ بات میری تنہائ کی
حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے
گلے مل کر بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجے
ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور ہے لیکن
نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے
نظر آتا ہے سجدے میں جو اکثر شیخ صاحب کو
وہ جلوہ، جلوۂ جانانہ بن جائے تو کیا کیجے
ترے ملنے سے جو مجھ کو ہمیشہ منع کرتا ہے
اگر وہ بھی ترا دیوانہ بن جائے تو کیا کیجے
خدا کا گھر سمجھ رکّھا ہے اب تک ہم نے جس دل کو
قتیل اس میں بھی اک بُتخانہ بن جائے تو کیا کیجے
Click here to claim your Sponsored Listing.