FAIQA RANA

FAIQA RANA

Share

BISNUSS IT SOLUTION

07/19/2023

COLLAGEشاہ کوٹ میں کمپیوٹر شارٹ کورسز کہاں سے کریں؟
کیا آپ Computer سیکھنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنے شہر شاہکوٹ میں کمپیوٹر ڈپلومے کے لیے اچھے ادارے کی تلاش میں ہیں؟
کیا آپ کمپیوٹر سیکھ کے آن لائن کمانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ کمپیوٹر پروفیشنل کے طور پر بیرون ملک(دبئی اور سعودی عرب)اور دیگر ممالک جانا چاہتے ہیں؟
اس کے علاوہ میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لیے کمپیوٹر سیکھنے کا عظیم موقع۔
اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو پیش خدمت ہے شاہکوٹ کا ایک منفرد ادارہ جو آپ کی خدمت کے دن رات کوشاں ہے۔
نمایاں خصوصیات:
تعلیم کے لیے ساز گار ماحول کی فراہمی۔
اعلی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی۔
6سے 7 سال کا تجربہ رکھنے والے اساتذہ کی زیرِ نگرانی۔
کمپیوٹر کے تمام جدید آلات سے لیس کمپیوٹر لیب۔
طلبہ و طالبات کی الگ الگ کلاسز۔
پہلی دو ڈیمو کلاسز فری آف کاسٹ۔
Government Fully Approved Certificate
یتیم اور مستحق طلباء و طالبات جو فیس ادا نہیں کر سکتے ان کے لیے بالکل فری کلاسز ہیں۔
تو دیر کس بات کی آج ہی وزٹ کریں BITS کمپیوٹر کالج شاہ کوٹ واقع بلال ٹاون ننکانہ روڈ شاہکوٹ۔
واٹس اپ رابطہ نمبر:
0326-6194326

Want your business to be the top-listed Media Company in Miami?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Bilal Town Shahkot
Miami, FL
39630