Doc Stas
Faisalabad is 3rd Largest city of Pakistan also called Manchester of Pakistan
جماعت اسلامی فیصل آباد نے اپنے تمام امیدوار کم سے کم بیچلز یا ماسٹرز ڈگری ہولڈر کھڑے کرنے کا اعلان کر دیا
اپنا حق لینا سیکھیں شرم مت کریں !
اگر کوئی ریسٹورنٹ یا خریداری کے وقت سٹور، دوکان غرض کوئی بھی بزنس آپ سے سیلز ٹیکس کٹ کرتا ہے مگر اس کے بدلے آپ کو حکومت سے جاری کردہ ٹیکس رسید نہیں دیتا ہے جسے آپ فوری طور پر Tax assan ایپ پر ویری فائی نہیں کر سکے تو فوری طور پر اصل رسید مانگیں یا پھر اپنے ٹیکس کے پیسے واپس فوری واپس لیں کیونکہ یہ آپ کے ساتھ چوری اور دھوکہ ہے آپ سے ناجائز پیسہ لیا جا رہا ہے کیونکہ ایسے بزنس زیادہ تر حکومت سے رجسٹر نہیں ہوتے ہیں اور کسٹمر سے سیلز ٹیکس کے نام پر پیسے بٹورتے ہیں اگر آپ سب جانتے بوجھتے ہوئے بھی چپ ہیں تو آپ اس کرپشن میں برابر کے شریک ہیں اور مہنگائی کے ذمہ دار بھی ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.