Quetta Reviews
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta Reviews, News & Media Website, new york, New York, NY.
04/26/2026
دہشتگردی پوری دنیا میں ھوتی ھے لیکن اسکا الزام اپنے ہی اداروں پر لگانا دنیا کے صرف دو طبقوں کو آتے ھے۔ ایک یوتھیے اور دوسرا منظور پشتین کے کتے🖐
🟠 وائٹ ہاؤس تقریب کے قریب فائرنگ کا تازہ ترین واقعہ ، ملزم گرفتار : سچ کوئٹہ نیوز رپورٹ
🔶 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کرسپانڈنٹس ڈنر کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ سیکیورٹی چیک پوائنٹ کے قریب حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور تقریب میں موجود تمام مہمانوں کو فوری طور پر بحفاظت باہر نکال دیا گیا ہے۔
🔶 سرکاری حکام کے مطابق حملہ آور زندہ ہے، جسے زخمی حالت میں گرفتار کر کے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اس واقعے میں سیکیورٹی پر مامور سیکرٹ سروس کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے، جو فی الحال ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔
04/19/2026
What could be the result??? Comment below👇
کل اڈیالہ جیل کے ایک سوئیپر نے بتایا، عمران خان نے کل جیل میں اپنے ساتھی قیدیوں سے کہا، کہ تم آپس میں لڑ پڑو، میں تمہارے درمیان ثالثی کرا دونگا، تاکہ مجھے بھی کوئی گھاس ڈالے۔۔۔۔😄
04/16/2026
ایک ہی وقت میں پاکستان نے
ایران 🇮🇷 کا دفاع کیا
امریکہ 🇺🇸 کو قائل کیا
افغانستان 🇦🇫 کی پھینٹی لگائی
انڈیا 🇮🇳 کو کنارے لگایا
چین 🇨🇳 سے مشاورت کی
امارات 🇸🇩 کو پیسے دیے
سعودیہ 🇸🇦 سے ایئر بیس لی
اسرائیل 🇮🇱 کو ہلا کر رکھ دیا
روس 🇷🇺 سے حمایت لی
اس کے علاوہ دنیا جہان سے امید وابستہ کروائی اور شکریہ کے فون وصول کیے ۔یہ ہے پاکستان
اب تو جنگ بندی بھی ھوگئی ھے۔
کیا آپکو نہیں لگتا کہ اب لاک ڈاون کو ختم کرنا چاہئیے۔
کمینٹ کرکے اپنی رائے ضرور شئیر کریں۔۔۔
اگر آج ہمارا لنگڑا نشئی گھڑی چور لیڈر باہر ھوتا، تو وہ ایران🇮🇷 کی اس مشکل گھڑی کو بھی چوری کر لیتے۔
یوتھیا ایسوسی ایشن
جنگ سے پہلے طالبان🇦🇫 کہتے تھے کہ اٹک پل تک علاقہ ہمارا ھے😅
اور اب رو کر کہتے ھے کہ پاکستان🇵🇰 اور اسرائیل ایک جیسا ظالم ھے🤣
اور اب 5000 سالہ تاریخ والے اپنی گاڑیاں اور شلواریں چھوڑ کر بھاگ رہے ھے🤣🤣🤣
پاکستان نے پہلے ہی کہا تھا کہ ہم سات سمندر پار سے نہیں آئے ھے اور ہم تمہاری اوقات اچھے سے جانتے ھے۔۔۔۔۔😉
پاک فوج زندہ آباد تا قیامت🫡🇵🇰❤️
دو دن پہلے بی،ایل،اے کے 42 کتوں کے مردار ھونے کے بعد یوتھیے اور منظور پشتین کے کتے پروپیگنڈہ شروع ہی کرنے والے تھے کہ کسی بےگناہ کو مارا ھوگا، کہ کل انکا بدلہ لینے کیلئے انکے ناجائز باپوں نے کوئٹہ شہر پر حملہ کر دیا۔
کوئٹہ شہر میں دکانیں اور بازار معمول کیمطابق کھل گئے ھے۔
کل کوئٹہ میں بی،ایل،اے کے 85 کتوں کا شکار کرنے والے سیکیورٹی اداروں کے ان اہلکاروں کو کوئٹہ کے عوام کی طرف سے سلام🫡۔
بلوچستان کے 12 مقامات پر دہشتگردوں کے حملے ناکام، اب تک 37 دہشتگرد جہنّم واصل ھوچکے ھے۔ یاد رہے، کل بھی 42 دہشتگرد مردار ھوئے تھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
New York, NY