Babar Azam Fans Club

Babar Azam Fans Club

Share

Babar Azam Best Cricketer of the world and pakistan no. 1 batsman.

01/05/2026

سعید انور اور صائم ایوب کا موازنہ بنتا ہی نہیں ہے سعید انور ایک عظیم کھلاڑی تھا جس نے اپنے آخری میچ میں بھی انڈیا کے خلاف 2003ء والے ورلڈ کپ میں سنچری بنائی تھی سعید انور نے 247 ون ڈے میچوں میں 8824 رنز بنائے جس ميں 20 سنچریاں اور 43 ففٹیاں شامل ہیں ان کا بڑا سکور 194 رنز ہے جو انھوں نے انڈیا کے خلاف بنایا تھا جبکہ 55 ٹیسٹ میچوں میں 4052 رنز بنائے جس ميں 11 سنچریاں اور 25 ففٹیاں شامل ہیں ان کا بہترین ٹیسٹ سکور 188 رنز ناٹ آؤٹ ہے سعید انور نے دنیا کے ٹاپ کلاس باولروں کا سامنا کیا ہے اور ان کے خلاف کھیلا ہے سعید انور کے دور میں وکٹیں بہت تیز اور سخت تھیں گراؤنڈوں کی باؤنڈریاں بڑی ہوتیں تھیں سعید انور جیسا مستقل مزاج بیٹسمین کوئی نہیں پاکستان کو ملا البتہ فخر زمان میں وہ کوالٹی ضرور تھی لیکن فخر زمان کو اوپننگ سے سے ہٹا کر اس کا بیٹنگ آڈر تبدیل کر کے اس کا کیریئر تباہ کر دیا گیا ہے باقی صائم ایوب میں وہ کوالٹی نظر نہیں آتی.🏏✨️

01/05/2026

ڈیزرٹ وائپرز وہ واحد ٹیم تھی جس نے پاکستانی کھلاڑیوں کو منتخب کیا اور ان پر بھرپور اعتماد کیا 🇵🇰💚
پاکستانی پلیئرز نے اس اعتماد کا شاندار جواب دیا اور تمام انڈین فرنچائزز کے خلاف زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے نہ صرف ڈیزرٹ وائپرز کو فتوحات دلائیں بلکہ ٹیم کو چیمپئن بھی بنایا 🏆🔥
فخر زمان، نسیم شاہ، عثمان طارق اور حسن نواز — پاکستانی ٹیلنٹ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ بڑے اسٹیج پر میچ ونرز کون ہوتے ہیں!

Fakhar Zaman

01/04/2026

Pakistan World Cup 2026 Group Matches.


Pak Vs India
Pak vs NED

01/04/2026

پاکستان کا ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے لیے ممکنہ سکواڈ:

سلمان علی آغا(کپتان)،صاحبزادہ فرحان،صائم ایوب،فخر زمان،بابر اعظم،شاداب خان،فہیم اشرف،محمد نواز،سلمان مرزا،ابرار احمد،عثمان خان،نسیم شاہ،حارث رؤف/شاہین آفریدی(اگر فٹ ہوۓ)،وسیم جونئیر اور عبدالصمد۔۔۔۔۔۔۔!!!

01/02/2026

Most Fifties In T20 Cricket

Want your business to be the top-listed Media Company in New York?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

665 Jere Freeway, West Avelina, KY
New York, NY
29422