Najeeb Ullah
❤️✌️❤️وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء❤️✌️❤️
06/21/2026
ریانی کی خوشبو ٹھنڈی کولا اور مخلص دوستوں کا ساتھ زندگی کے خوبصورت لمحات
06/17/2026
ینگ لیڈرز پارلیمنٹ YLP 2026 میں ضلع شانگلہ کی نمائندگی کا اعزاز
تعلیم مثبت سماجی تبدیلی اور نوجوانوں کی قیادت کے لیے اس پلیٹ فارم سے شانگلہ کی مؤثر آواز بننا میرا عزم ہے۔
آپ سب کی دعاؤں اور تعاون کا بے حد شکریہ۔ 🇵🇰
06/08/2026
محترم وقار خان صاحب کے ساتھ ہم نے علاقے کے تعلیمی اور سماجی مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ہم نے نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک جدید پبلک لائبریری کے قیام اسکولوں و کالجوں کے معیارِ تعلیم میں اصلاحات اور عوامی شعور کے لیے آگاہی سیمینارز کے انعقاد پر زور دیا۔ اب وقت صرف باتوں کا نہیں بلکہ عملی اقدامات کا ہے، تاکہ ہم سب مل کر اپنے خطے کو علم و ہنر کا حقیقی گہوارہ بنا سکیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Seattle Heights, WA
98116