On A Lighter Note
let's talk On A Lighter Note
26/06/2025
کے پی کےبجٹ منظوری پر پی ٹی آئی کارکنان کی قیادت سے جواب طلبی پر صحافی محمد فہیم کا ایکس پر تبصرہ۔
23/06/2025
صحت کارڈ کے بعد اب مفت ادویات کا منصوبہ
خیبر پختونخوا میں 2 ارب روپے کی لاگت سے او پی ڈی پرچی کے ذریعے گیارہ یوروز تک ادویات کی مفت فراہمی۔۔۔
22/06/2025
نوبل انعام کیلئے ٹرمپ کی نامزدگی تاریخی طور پر عجیب ہے، ٹرمپ جیسے آدمی کو نوبل انعام دیا جاسکتا ہے تو کسی مجرم کو سزا دینی ہو تو کیسے دی جائے گی؟ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ٹرمپ کی نوبل امن انعام کے لیے نامزدگی کو "تاریخی طور پر عجیب" قرار دے دیا
22/06/2025
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا بڑا بیانجن ممالک نے ہمارے خلاف بیانات دیے یا ہماری مذمت کی ہے، دراصل وہ سب نجی طور پر اس بات سے متفق ہیں کہ یہ کارروائی ضروری تھی۔ وہ صرف اپنی عوام کو دھوکہ دینے کے لیے ایسا کر رہے ہیں، لیکن دل سے وہ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔"
– امریکی وزیر خارجہ، مارکو روبیو (ذرائع: فاکس نیوز)
Click here to claim your Sponsored Listing.