Hum Batayen Gay

Hum Batayen Gay

Share

Assalam o Alaikum, Atif here from Karachi (Pakistan) created to share reliable news and information.

11/05/2026

سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار، آج بڑی کمی ریکارڈ

پاکستان میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں، آج فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 4544 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 18 ہزار 691 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 53 ڈالرز کم ہو کر 4660 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Orangi Town
Karachi
75800