Information Technology Zone

Information Technology Zone

Share

This page provide you all information, tricks and tutorials about computer & IT. Like & share this

25/03/2026

‏اے اللہ ہم تیری پناہ مانگتے ہیں ایسی دعا سے جو عقل یا دل سے خالی ہو جس میں جسم موجود ہو لیکن دماغ غائب ہو۔

10/03/2026

‏اسلام آباد: فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی – زونگ کا ڈیجیٹل پاکستان کو فروغ دینے کا عزم

زونگ کے 17,000 سیل سائٹس اور 26,000 کلومیٹر فائبر نیٹ ورک 5G کے لیے تیار۔

53 ملین صارفین کو معیاری اور تیز ترین نیٹ ورک سروس فراہم ہوگی۔

زونگ سی پیک منصوبوں اور انٹرپرائز سیکٹر کو کلاؤڈ اور AI انفراسٹرکچر فراہم کرنے میں سب سے آگے۔

فائیو جی سے اسمارٹ سٹیز، ڈیجیٹل ہیلتھ اور ٹرانسپورٹ سسٹم کو فروغ ملے گا۔

زونگ چائنا موبائل کی مہارت کے ذریعے پاکستان میں عالمی معیار کی فائیو جی سروس متعارف کرائے گا۔

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

09/03/2026

‏ملک میں فائیو 5 اسپیکٹرم کی نیلامی کل صبح 10 بجے ہوگی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ اور پی ٹی اے چیئرمین حفیظ الرحمان نے صحافیوں کو بیک گراؤنڈ بریفنگ دی۔

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی کل صبح ہوگی، فائیو جی اسپیکٹرم سونے کا انڈے دینے والی مرغی ہے، سونے کے انڈے دینے والی مرغی کو ذبح نہیں کرنا چاہتے، پاکستان میں زیراستعمال 95 فیصد سے زائد موبائل فونز مقامی ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے آمدنی حکومت کا ہدف نہیں، حکومت کی ترجیح ڈیجیٹل ہدف اور ڈیجیٹل کوریڈور بنانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں سستا ترین انٹرنیٹ پاکستان میں ہے۔

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

08/03/2026

‏🚀 ڈیجی اسکلز نیو بیچ 2026 رجسٹریشن شروع ہو گئی!

پاکستان کے سب سے بڑے آن لائن ٹریننگ پروگرام DigiSkills میں داخلہ لینے کا بہترین موقع۔

اب آپ گھر بیٹھے فری لانسنگ، گرافک ڈیزائن، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، SEO، ورڈپریس، AI using Python اور دیگر جدید کورسز بالکل مفت سیکھ سکتے ہیں۔

🎓 سرکاری طور پر تسلیم شدہ E-Certificate
💻 مکمل آن لائن کلاسز
📚 جدید اور اپڈیٹڈ کورسز
📅 آخری تاریخ برائے رجسٹریشن: 5 اپریل 2026
🔗 ابھی رجسٹر کریں:
digiskills.pk/Register.aspx‎

01/03/2026

‏پاکستان کو بڑے سائبر اٹیک کا سامنا ہے
غیر ضروری لنک پر کلک نہ کریں