BABU JI - R.A junctions

BABU JI - R.A junctions

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BABU JI - R.A junctions, Religious Center, Islamabad.

23/05/2026

حاضری گولڑا شریف چہلم حضرت مائی صاحبہ رح
و حضور پیر سید مہر فرید الحق گیلانی صاحب رح

عرس مبارک
حضور پیر سید شاہ عبدالحق شاہ گیلانی لالہ جی سرکار رحمت اللہ علیہ پیر صاحب گولڑا شریف ۔

بمقام بابوجی جنکشن رح ہمراہ بھٹہ صاحبان

حضور پیر سید غلام قطب الحق گیلانی پیر صاحب گولڑا شریف اسلام آباد ۔
ادنیٰ غلام درگاہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف
بروز ہفتہ 23 مئی 2026.

22/05/2026

ہم امتحان کے قابل نہیں ہیں یہ تو حسین ابن علی رضِی آللہ عَنُھُمَا کا حصہ تھا ۔

حضور پیر سید غلام محی الدین گیلانی بابو جی سرکار قدس سرہ (حقائق و معارف)
تالیف: حضور پیر سید غلام قطب الحق گیلانی پیر صاحب گولڑا شریف اسلام آباد ۔

مکتوب مورخہ 12 اگست 1956

یہ مشتاق سارا انہی کا کرم ہے
ادنیٰ غلام درگاہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف
( ملک محمد انور خاں بھٹہ انسپکٹر ر)

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Islamabad