M Rahi official
�*وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ*-!�
Vs united
dhdbenndbdh
چھپانا بھی نہیں اتا .
جتا نا بئ نہیں اتا ..
# nvhj
Dawra sumal mola Abad.
Yaa Elecation hamesha yaad raha gaa ,,,
22/06/2026
....اندھیروں سے نہ گھبرا، چراغ جلتے رہیں گے.....حوصلے اگر قائم ہوں تو راستے ملتے رہیں گے..
ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں....
"کچھ لوگ آپ کی خاموشی سے ناراض ہوں گے،
کچھ آپ کے بولنے سے۔کچھ آپ کی کامیابی سے جلیں گے، اور کچھ آپ کی ناکامی پر خوش ہوں گے۔اس لیے لوگوں کی سوچ کے مطابق نہیں،
"اپنے ضمیر کے مطابق زندگی جیو۔کیونکہ دن کے آخر
میں سکون دوسروں کی تعریف سے نہیں،
اپنے کردار سے ملتا ہے۔
"خود کو بہتر بنانے پر توجہ دیں، دنیا خود بخود بدلتی نظر آئے گی۔
" اللہ ہمیں اچھا انسان بننے کی توفیق دے، صرف کامیاب نہیں۔
Har wo shakshe Jo Imran Khan sab sa muhbt karta Hain ,wo mara liya qabila ihtaram Hain,,
#
@
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Abu Dhabi